"ارتریا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 83:
2001 میں ارتریا میں انتخابات ہونے تھے لیکن کہا گیا کہ چونکہ ارتریا کا 20 فیصد رقبہ ایتھوپیا کے قبضے میں ہے جس کی آزادی تک انتخابات معطل رہی ں گے۔
== علاقے اور اضلاع ==
ارتریا کو چھ علاقوں میں تقسیم کیا گیا ہے جو آگے مزید اضلاع میں منقسم ہیں۔ آبی خصوصیات کی بناءبنا پر علاقوں کو تقسیم کیا گیا ہے۔ اس طرح ہر ضلع کو اپنی زراعت پر پورا قابو رہتا ہے۔
== خارجہ تعلقات ==
ارتریا [[افریقی اتحاد|افریقن یونین]] کا حصہ ہے۔ تاہم ایتھوپیا اور ارتریا کے جھگڑوں میں یونین کے غیر عملی کردار کی وجہ سے ارتریا نے اپنا نمائندہ واپس بلا لیا ہے۔
 
== مغرب سے تعلقات ==
[[ریاستہائے متحدہ امریکا]] کے ساتھ ارتریا کے تعلقات کافی پیچیدہ نوعیت کے ہیں۔ اگرچہ دونوں ملکوں میں [[دہشت پر جنگ|دہشت گردی کے خلاف جنگ]] میں تعاون جاری ہے تاہم دیگر معاملات میں خلیج بڑھتی جا رہی ہے۔ [[اکتوبر]] [[2008ء|2008]] سے تعلقات خراب ہونا شروع ہوئے جب [[اسسٹنٹ سیکریٹری آف سٹیٹ]] جندیائی فریزر نے ارتریا کو "دہشت گردی کی حامی قوم" قرار دیا اور کہا کہ عین ممکن ہے کہ امریکہامریکا ایران اور سوڈان کے ساتھ ساتھ ارتریا کو بھی بدمعاش ریاست قرار دے دے۔ اس واقعے کی وجہ ایک صومالی اسلامی انتہا پسند رہنما کا ارتریا میں پناہ لینا ہے۔
 
ارتریا کے تعلقات اٹلی اور یورپی یونین کے ساتھ امریکہامریکا کی نسبت زیادہ بہتر ہیں۔
 
[[2ء|2]] [[اگست]] [[2009ء|2009]] کو امریکی [[وزیر خارجہ|وزیرِ خارجہ [[ہیلری کلنٹن]] نے الزام عائد کیا کہ ارتریا صومالی مسلح گروہ [[الشباب]] کو ہتھیار مہیا کر رہا ہے۔ اگلے ہی دن ارتریا نے اس الزام کی تردید جاری کر دی لیکن اقوام متحدہ اور افریقن یونین نے مل کر ارتریا پر مختلف پابندیاں لگا دیں۔
سطر 113:
 
== ماحول ==
سرکاری طور پر ارتریا میں [[ہاتھی|ہاتھیوں]] کی بہت بڑی تعداد کی دیکھ بھال کی جاتی ہے۔ 1955 سے 2001 تک ہاتھیوں کے غول دکھائی نہیں دیتے تھے کیونکہ سارے ہاتھی جنگِ آزادی کا شکار ہو گئے تھے۔ دسمبر 2001 میں دس نو عمر ہاتھیوں پر مشتمل کل 30 ہاتھیوں کا ایک غول غش دریا کے پاس دیکھا گیا تھا۔ اندازااندازہ ہے کہ پورے ملک میں تقریباً 100 ہاتھی باقی بچے ہیں۔ [[جنگلی کتا|جنگلی کتے]] بھی اب ماضی کا قصہ بن گئے ہیں۔
 
2006 میں ارتریا نے اعلان کیا کہ وہ دنیا کا پہلا ملک ہے جس نے اپنے سارے ساحل کو ماحولیاتی حوالے سے محفوظ علاقہ قرار دے دیا ہے۔ اس کے علاوہ دیگر 350 جزائر کے ساحل بھی اسی فہرست میں حکومتی حفاظت میں آ گئے ہیں۔