"اردو بازاد (دہلی)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات/روابط کی درستی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
[[فائل:Jama Masjid, Delhi, watercolour, 1852.jpg|بائیں|250px|تصغیر| 1852ء میں اردو بازار سے [[جامع مسجد، دہلی]] کا منظر]]
'''اردو بازار''' [[بھارت]] کے شہر [[دہلی]] کی [[جامع مسجد، دہلی|جامع مسجد]] کے قریب کی ایک گلی ہے۔ <ref>[http://olddelhiheritage.in/urdu-bazar/ Urdu Bazaar – olddelhiheritage.in<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> یہ پرانے زمانے میں دہلی کے [[پرانی دہلی|دیواری شہر]] کا سب سے اہم بازار تھا۔ شہنشاہ [[شاہجہان]] نے قلعہ معلّٰی دہلی کے قریب اردو بازار کے نام سے اس محلہ کو بسایا تھا۔ جہاں سرکاری کام کاج کے ملازم خاص کر فوجی لوگ آباد تھے۔ اسی نام سے یہ محلہ اب بھی موجود ہے۔ آجکلآج کل یہ اردو کتب کا ایک بڑا بازار ہے۔
 
[[1857ء]] کی [[جنگ آزادی ہند 1857ء|بغاوت]] کے بعد جب دہلی اجڑی تو [[اردو]] کے مشہور و معروف شاعر [[اسد اللہ خان غالب]] فرماتے ہیں ’’اردو بازار کو کوئی نہیں جانتا تھا تو کہاں تھی اردو۔ بخدا! دہلی نہ تو شہر تھا، نہ چھاؤنی، نہ قلعہ، نہ بازار‘‘۔