"زبور" کے نسخوں کے درمیان فرق

246 بائٹ کا اضافہ ،  4 سال پہلے
م
حوالہ جات/روابط کی درستی
م (روبالہ: اضافہ سانچہ ناوبکس {{اسماء وشخصیات قرآن}})
م (حوالہ جات/روابط کی درستی)
'''زبور''' (عبرانی תהילים، تلفظ تہیلیم) [[عبرانی]] صحائف (عہد عتیق) میں سے ایک کتاب ہے۔زبور کے لغوی معنوں میں سے '''ایک پارے اور ٹکڑے''' کے ہیں<ref>[http://lib.bazmeurdu.net/%D8%AD%D8%B6%D8%B1%D8%AA-%D8%AF%D8%A7%D8%A4%D8%AF-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DB%81-%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AD%D8%B6%D8%B1%D8%AA-%D8%B3%D9%84%DB%8C%D9%85%D8%A7%D9%86-%D8%B9/ حضرت داؤد علیہ السلام اور حضرت سلیمان علیہ السلام ۔۔۔ قرۃ العین طاہرہ - بزم اردو لائبریریبزم اردو لائبریری<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>۔ [[قرآن]]میں مذکور کتب آسمانی میں سے سب سے پہلے زبور کا ذکر آتا ہے۔ زبور کو عام طور پر داؤد علیہ السلام سے منسوب کیا جاتا ہے۔
 
زبور کی کتاب 150 مزامیر پر مشتمل ہے۔ عبرانی روایات میں زبور کو پانچ حصص میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ پہلا حصہ 41 مزامیر پر مستمل ہے، دوسرا حصہ 31 مزامیر پر مشتمل ہے، تیسرااور چوتھا حصہ17، 17 مزامیر، اور پانچواں حصہ 44 مزامیر پر مشتمل ہے۔۔