"سانحہ نشتر پارک کراچی (2006ء بم دھماکا)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 2:
| title = سانحہ نشتر پارک 2006ء
| location = [[کراچی]]، [[پاکستان]]
| target = [[عید میلاد النبی]] کی مجلس میں شرہکشریک افراد
| date = 11 اپریل، 2006ء
| fatalities = 63
سطر 11:
}}
'''2006 کراچی نشتر پارک دھماکا''' [[11 اپریل]] [[2006ء]] کو [[پاکستان]] کے شہر [[کراچی]] میں [[عید میلاد النبی]] کے مقدس موقع پر [[شاہ تراب الحق قادری]] کی زیر صدارت ہونے والے نشتر پارک اجتماع پر ہوا۔ یہ دھماکا [[سنی تحریک]] کے قائدین ([[محمد عباس قادری]]، [[افتخار بھٹی]] و دیگر) کی شہادت پر منتج ہوا۔ اس دھماکا کے نتیجہ میں 60 سے زائد افراد ہلاک اور 100 کے قریب زخمی ہوئے۔<ref>https://www.dawn.com/news/1080302</ref><ref>https://www.youtube.com/watch?v=4tZXUZjKW34</ref>
 
==تحقیقات==
{{پاکستان میں دہشت گردی}}