"بصریاتی حرف شناسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 10:
کاغذی ریکارڈ رکھنے کے نظام کو کمپیوٹرمیں محفوظ رکھنے یا ویب سائٹ پر متن شائع کرنے میں کیا جاتا ہے۔ بصریاتی حرف شناسی ممکن بناتا ہے آپ متن میں کوئی لفظ یا فقرہ کی تلاش کرکے اس میں ترمیم کرسکیں ،بصریاتی حرف شناسی، مصنوعی ذہانت artificial intelligence اور کمپیوٹر وژن computer vision کے میدان میں ترقی کا باب ہے۔
 
بصریاتی حرف شناسی نظام کی کامیابی کا دارومدار کسی بھی طرح کے حرف کی شبیہہ کو پہچان کر اس کو متن میں تبدیل کرنے ہر منحصر ہے، بصریاتی حرف شناسی نظام کے ابتدائی ورژن میں ہر رسم الخط کے لیے ایک پروگرام کی ضرورت پڑتی تھی اور ایک وقت میں صرف ایک فونٹ پر کام کیا جاسکتا تھا.تھا۔ بصریاتی حرف شناسی نظام کی درستی کے بعد موجو دہ ذہین نظام تمام طرح کے فونٹ اور رسم الخط کو متن میں تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور ہر آپریٹنگ سسٹم پر استعمال کیا جاسکتا ہے۔
 
=== تسمیات ===