"ازبکستان میں وقت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 3:
'''ازبکستان میں وقت''' (Time in Uzbekistan) یا '''[[ازبکستان وقت]]''' (Uzbekistan Time) [[ازبکستان]] کا معیاری [[وقت]] ہے۔ یہ [[متناسق عالمی وقت]] سے پانچ گھنٹے آگے ([[متناسق عالمی وقت+05:00]]) ہے۔ [[ازبکستان]] [[روشنیروز بچتی وقت]] کا استعمال نہیں کرتا۔
 
[[سوویت اتحاد]] کے ٹوٹنے سے قبل ازبکستان میں دو [[منطقۂ وقت]] استعمال ہوتے تھے، [[روشنیروز بچتی وقت]] کا استعمال بھی ہوتا تھا۔ ملک کے مغربی حصے میں '''سمرقند وقت''' (Samarkand Time) [[متناسق عالمی وقت]] سے پانچ / چھ گھنٹے آگے ۔،<ref>{{cite web|url=http://www.timeanddate.com/worldclock/timezone.html?n=386&syear=1990 |title=Daylight saving time dates for Uzbekistan – Samarkand between 1990 and 1999 |publisher=Timeanddate.com |date= |accessdate=2012-05-02}}</ref>، جبکہ مغربی حصے میں '''تاشقند وقت''' (Tashkent Time) [[متناسق عالمی وقت]] سے چھ / سات گھنٹے آگے استعمال ہوتا تھا <ref>{{cite web|url=http://www.timeanddate.com/worldclock/timezone.html?n=244&syear=1990 |title=Daylight saving time dates for Uzbekistan – Tashkent between 1990 and 1999 |publisher=Timeanddate.com |date= |accessdate=2012-05-02}}</ref>۔
 
== حوالہ جات ==