"استتباط" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 7:
== حیاتی استتباط ==

استتباط کے لحاظ سے جانداروں کی دو اقسام ہیں : مقلد یا ضابط. '''مقلد''' وہ جاندار ہیں جن کا اندرونی جسمانی ماحول بیرونی ماحول کا تابع ہوتا ہے۔ یعنی بیرونی ماحول میں تبدیلی آنے پر مقلد جانداروں کے جسم کا اندرونی ماحول بھی اُسی طرح تبدیل ہوتا ہے اور وہ اسے ساکن نہیں رکھتے . دوسری طرف، '''ضابط''' وہ جاندار ہیں جو اپنی اندرونی جسمانی ماحول کو ساکن یا جامد رکھنے کی کوشش کرتے ہیں اور بیرونی ماحول کے ساتھ اُسے تبدیل ہونے نہیں دیتے . مثلاً اگر بیرونی ماحول کا درجہ حرارت کم ہو رہا ہے تو ضابط جاندار اپنے اندرونی جسمانی ماحول کا [[درجہ حرارت]] کم ہونے نہیں دیتے اور کوشش کرتے ہیں کہ درجہ حرارت کم یا زیادہ نہ ہو.ہو۔
اِس کا قطعاً یہ مطلب نہیں ہے کہ مقلد جانداروں کا اپنے ماحول پر کوئی اختیار نہیں ہوتا.ہوتا۔ بلکہ، اُن کا جسم اِس قابل ہوتا ہے کہ وہ بیرونی ماحول میں غیر معمولی تغیرات کو برداشت کرسکیں . جبکہ، ضابط جانداروں کا جسم ان تغیرات کو برداشت نہیں کر سکتا.سکتا۔
'''استتباطی ضابطگی''' (Homeostatic Regulation) کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ یہ جاندار کو کئی مختلف حالات میں رہنے کے قابل بناتی ہے۔ مثلاً، مقلد جاندار نہایت سرد ماحول میں کاہل اور سست ہوجاتے ہیں جبکہ ضابط جاندار چست اور سرگرم رہتے ہیں .
ضابط جاندار استتباطی ضابطگی کے لیے [[توانائی]] اِستعمال کرتے ہیں . زیادہ تر استتباطی ضابطگی [[خون]] میں [[انگیزہ|انگیزات (Hormones)]] کی شمولیت سے قابو کی جاتی ہے۔ تاہم، دوسرے ضابطگی کے عملیات کا اِنحصار سادہ [[نفوذی عمل]] پر ہوتا ہے۔
استتباطی تضبیط کا مطلب صرف درجہ حرارت کو قابو میں رکھنا نہیں ہے بلکہ اِس کے دائرہ کار میں خون میں [[گلوکوز]] کی مقدار بھی آتی ہے۔ [[ممالیہ جانور]] اپنے خون میں گلوکوز کی مقدار کی تضبیط [[جزیرین|جزیرین (insulin)]] اور [[زعامۂ شکر]] (glucagon) انگیزات کے ذریعے کرتے ہیں . یہ انگیزات (harmones) [[غدۂ حلوہ|غدہ حلوہ]] (Pancreas) سے خارج ہوتے ہیں . اگر غدہ حلوہ کسی بناءبنا پر مذکورہ دو انگیزات خارج نہیں کرپاتا تو ایک بیماری جسے [[ذیابیطس]] (Diabetes) کہتے ہیں لاحق ہوجاتی ہے۔ گردے جسم سے کثیر پانی اور آئنات کو نکالتی ہیں . یہ دونوں پھر [[بول|پیشاب]] میں جسم سے خارج ہوجاتے ہیں . ممالیہ جانوروں میں گردے استتباطی تضبیط میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، یہ خون سے کثیر پانی، [[نمکیات]] اور [[بول]] یا [[یوریا]] نکالتے ہیں جو ممالیہ جانوروں کے بڑے [[فاضل محصولات]] ہیں .
استتباط کی تین ذیلی اقسام ہیں :
'''تضبیط حرارت (thermo-regulation):''' جانداروں کی عضوئی بافتیں (muscle tissue) ایک خاص درجہ حرارت پر افعال سر انجام دیتی ہیں . درجہ حرارت کا مخصوص مقدار سے کم یا زیادہ ہونا اِن بافتوں کے لیے نقصان دہ ہوتا ہے۔ جانداروں کے خلیات بھی ایک خاص درجہ حرارت پر کام کرتے ہیں . درجہ حرارت میں غیر معمولی تبدیلی خلیات کے موت کا سبب بنتی ہے۔ اِسی لیے جانداروں کو اپنے اندرونی جسم کے درجہ حرارت کو جامد رکھنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ استتباط کی وہ قسم جس میں جاندار اپنے جسم کے اندرونی درجہ حرارت کو ساکن رکھتے ہیں تضبیطِ حرارت کہلاتی ہے۔ تضبیطِ حرارت کئی طریقوں سے انجام پاتا ہے۔
'''تضبیط آب (osmo-regulation):''' جانداروں کے جسم میں پانی کی ایک خاص مقدار ہمیشہ موجود رہتی ہے۔ پانی کی یہ خاص مقدار بڑھ جانے پر بافتیں (tissues) آبیدہ (hydrated) ہوجاتی ہیں، جس سے وہ ناکارہ ہوجاتی ہیں . اِس وجہ سے جانداروں کو اپنے جسم میں پانی کو قابو میں رکھنی پڑتی ہے۔ جانداروں کا اپنے جسم کے اندر پانی کی مقدار کو قابو کرنا تضبیطِ آب کہلاتا ہے۔
'''اخراج (Excretion):''' خلیات میں ہر وقت [[استِقلاب]] (metabolism) کا عمل جاری رہتا ہے۔ اور اِس عمل کے نتیجے میں فاضل مواد بھی حاصل ہوتا ہے۔ کچھ فاضل مواد جسم کے لیے نہایت نقصان دہ ہوتا ہے اس لیے اس کا جسم سے اخراج بہت ضروری ہوتا ہے۔ جانداروں کا اپنے جسم سے فالتو مادوں کو نکالنے کے عمل کو اخراج کہاجاتا ہے۔

[[زمرہ:حیاتیات]]