"استماتت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 4:
 
خلیات کی اس قسم کی [[موت|موت (death)]] ، اس موت سے بالکل الگ ہے جو کسی چوٹ، ضرب یا صدمہ کی وجہ سے واقع ہوجاتی ہے کیونکہ یہاں باقاعدہ ایک پروگرام کے تحت یہ کام انجام دیا جا رہا ہے اور مرنے والے خلیے پر کوئی چوٹ نہیں آئی بلکہ وہ اپنے اندر پیدا ہوجانے والے نقص کی وجہ سے ایک طے شدہ منصوبہ بندی کے تحت مر رہا ہوتا ہے، اسی وجہ سے اس قسم کی خلیاتی موت کو [[برمجہ خلیاتی موت|برمجہ خلیاتی موت (programmed cell death)]] میں شمار کیا جاتا ہے۔
== وجۂوجہ تسمیہ ==
انگریزی میں اس عمل کو apo + ptosis سے مرکب کر کہ بنایا گیا ہے apo یہاں ہوجانے یا الگ ہوجانے کے معنوں آتا ہے اور ptosis کا مطلب گر جانے کا ہوتا ہے یعنی apoptosis کا مطلب ہوا الگ ہوکر گر جانا، جسم کے [[حیات|زندہ]] خلیات سے الگ ہوجانا یا باالفاظ دیگر خودکشی کرلینا یا مر جانا اور زندہ خلیات سے ہٹ جانا وغیرہ۔ اردو میں اس کو سقوطیت اس لیے کہا جاتا ہے کہ یہی انگریزی لفظ کا متبادل ہے، سقوطیت کا لفظ سقوط سے بنا ہے اور اس کا مطلب ہوتا ہے گر جانا جبکہ “یت“ کا اضافہ یہاں دو وجوہات سے استعمال کیا جاتا ہے۔ اول تو یہ کہ “یت“ کی وجہ سے سقوط ہوجانے کا اندازااندازہ ہوتا ہے یعنی یہ apo کا متبادل ہے اور دوم یہ کہ سقوط کا لفظ [[حیاتیات]] و [[طب]] میں دیگر معنوں میں بھی استعمال ہوتا ہے لہذا اس کو سقوطیت کہہ کر سقوط کے دیگر معنوں سے الگ کیا جاتا ہے تاکہ کوئی ابہام پیدا نہ ہو۔
== مزید دیکھیے ==
* [[برمجہ خلیاتی موت|برمجہ خلیاتی موت (programmed cell death)]]