"بلی" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی) |
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی) |
||
'''بلی''' یا '''پالتو بلی'''، [[گوشت خور]] [[پستانیہ|ممالیہ]] [[جانور]] ہے۔ <br/>
ایک اندازے کے مطابق، انسان نے بلی کو قریباً دس ہزار پہلے سدھائی یا پالتو بنایا۔
بلیوں کو پہلے پہل شاید اس وجہ سے سدھایا گیا کہ یہ [[چوہا|چوہے]] کھاتی تھیں اور آج تک یہ جہاں اناج محفوظ کیا جاتا ہے، اسی مقصد کے لیے پالی جاتی ہیں۔ بعد ازاں ان کو انسان کے دوست اور پالتو جانور کے طور پر بھی پالا جانے لگا۔ <br/>
پالتو بلیوں کے جسم پر لمبے یا چھوٹے بال ہو سکتے ہیں، جس کی بنیاد پر ان کی اقسام اور نسلوں کا تعین کیا جاتا ہے۔ وہ پالتو بلیاں جن کی نسل کا مخصوص تعین نہ ہو سکے انھیں عرف عام میں “چھوٹے بالوں والی پالتو“ اور “لمبے بالوں والی پالتو“ بلیوں کی نسل قرار دیا جاتا ہے۔ <br/>
|