"کیمیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م حوالہ جات/روابط کی درستی
سطر 2:
'''کیمیا''' (chemistry) سائنس کی وہ شاخ جو [[مادے]] کی ترکیب(composition)، ساخت، خواص اور مادوں کے [[تعاملات]] (reactions) سے متعلق ہے۔ اس شعبہ علم میں خاص طور پر جوہروں کے مجموعات ؛ مثلا [[سالمہ|سالمات]] اور انکے تعملات ، [[قلم|قلموں]] (crystals) [[دھات|دھاتوں]] سے بحث کی جاتی ہے۔ کیمیا میں ان مذکورہ اشیاء کی ساخت اور پھر انکی نئے [[مرکبات]] میں تبدیلیوں کا مطالعہ اور انکے [[تفاعل]] (interaction) کے بارے میں تحقیق شامل ہے۔ اور جیسا کہ اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ جب مادے کا بڑے پیمانے (یعنی سالمات اور قلمیں وغیرہ کے پیمانے) پر مطالعہ کیا جائے گا تو [[جوہر]] یا ایٹم یعنی باریک پیمانے پر مادے کا مطالعہ بھی لازمی ہوگا اور یہی وجہ ہے کہ کیمیا میں جوہروں کی ساخت اور انکے آپس میں تعملات اور روابط کا مطالعہ بھی کیا جاتا ہے۔
== تعریف ==
علم کیمیا وہ علم/سائنس ہے جو موجود مرکبات و عناصر کی ترکیب و تعامل کی تحقیق اور قدرتی و مصنوعی یا ترکیبی مرکبات کے امتزاج کا مطالعہ کرتا ہے۔<ref>[http://nlpd.gov.pk/lughat/search.php ْQaumi English Urdu Dictionary - قومی انگریزی اردو لغت<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
== سرخیاں ==
[[ملف:Atom diagram.png|تصغیر|ایک جوہر (ایٹم) کا مسانچ ،جو ردرفورڈ نے پیش کیا۔]]