"ہیکل سلیمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م BukhariBot (تبادلۂ خیال) کی ترامیم Shuaib-bot کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 3:
[[عبرانی بائبل]] کے مطابق '''ہیکل سلیمانی''' یا '''ہیکل اول''' [[محاصرہ یروشلم (587 قبل مسیح)]] کے بعد [[نبو کد نضر]] کے تباہ کرنے سے پہلے [[یروشلم|باستانی یروشلم]] کے [[بیت ہمقدش]] میں واقع تھا اور آگے چل کر [[ہیکل دوم]] نے چھٹی صدی قبل مسیح میں اس کی جگہ لی تھی۔
 
عبرانی بائبل بیان کرتا ہے کہ ہیکل [[متحدہ مملکت اسرائیل و یہودہ]] کے بادشاہ [[سلیمان (بادشاہ)|سلیمان]] کے دور حکومت میں تعمیر کر کے [[یہواہ]] کے لیے وقف کیا تھا اور کہا جاتا ہے کہ [[تابوت سکینہ]] اسی میں رکھا جاتا تھا۔ یہودی مؤرخ [[یوسیفس]] کہتا ہے کہ ”ہیکل تعمیر کرنے کے چار سو ستر سال، چھ ماہ،ماہ اور دس دن بعد جلا دیا گیا تھا“۔<ref>Josephus, ''Jew. Ant. 10.8.5''</ref>
 
== حوالہ جات ==