"تنک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
{{تناخ|}}
[[تصویر:Targum.jpg|تصغیر|گیارہویں صدی کے تنک کا ایک صفحہ مع [[ترجُم]]]]
'''تنک''' ([[عبرانی زبان|عبرانی]]: תַּנַ"ךְ ؛ انگلش: Tanakh) یا "تناخ" یا "تنخ" اُس مجموعہ کا نام جس کو عبرانی بائبل کہا جاتا ہے اور جو [[یہودیت]] کا سب سے مقدس کتابی مجموعہ ہےـ اس کے تین اجزاء ہیں : [[توریت|تورات]] (درس) ، نوییم (انبیاءانبیا) اور کیتُوویم (کتب) ـ
 
تورات میں خدا کے احکامات کے علاوہ کائنات، عالم اور انسان کی تخلیق کا قصہ ہےـ اس کے علاوہ اس میں [[نوح]] کی نبوت اور سیلاب، [[ابراہیم]] کی نبوت اور خدا کے عہد اور دیگر انبیاءانبیا کے قصص ہیں ـ تورات کا اختتام [[بنی اسرائیل]] کے [[کنعان]] میں داخلہ اور خدا کے عہد کی تکمیل پہ ہوتا ہےـ
 
نیوییم میں [[موسیٰ]] علیہ السلام کے کچھ مزید قصص بیان ہیں اور باقی تمام [[پیغمبر|انبیاء]] کے قصے اور ان کے پیغام درج ہیں ـ یہ انبیاءانبیا وقتاً فوقتاً خدا کی طرف سے بھیجے گئے تھے تاکہ بنی اسرائیل اپنے عہد پہ پورا اترےـ نیوییم کے اختتام تک بنی اسرائیل ناکام ہوا اور خدا کا عذاب حاصل کر گیا ـ
 
کیتُوویم [[زبور]] سے شروع ہوتی ہےـ اس میں [[داؤد (بادشاہ)|داؤد]] اور [[سلیمان (بادشاہ)|سلیمان]] کے علاوہ دیگر پیغمبروں کا ذکر ہےـ اس کے علاوہ اس میں [[مملکت یہوداہ]] کی تاریخ اور عروج بھی بیان ہےـ اس کا اختتام بنی اسرائیل کی توبہ اور خدا کے عہد کی بحالی پہ ہوتا ہے۔
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/تنک»