"کیڈمیئم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
م حوالہ جات/روابط کی درستی
سطر 7:
[[جوہری بجلی گھر]]وں میں اسے فالتو [[نیوٹرون]] جذب کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے اس طرح نیوکلیئر ری ایکشن کی رفتار قابو میں رہتی ہے۔ نیوٹرون جذب کر کے کیڈمیئم [[گاما رے]] خارج کرتا ہے۔
 
کیڈمیئم سونا اور سونا ملی دھاتوں کا [[نقطہ پگھلاو]] کم کر دیتا ہے اس لیے سونے کے زیورات میں ٹانکہ (سولڈر) لگانے کے لیے بڑی کثرت سے استعمال کیا جاتا ہے۔<ref>[http://www.slideshare.net/delmerindia/wor8294-assaying-andrefiningofgold DELMER- Handbook on assaying and_refining_of_gold<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
==زیورات میں استعمال==