"اسپرانتو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 21:
}}
 
{{Audio|Eo-Esperanto.ogg|'''اسپرانتو'''}} ایک مصنوعی بین الاقوامی زبان جس کو ایک روسی فاضل [[زمن ہوف]] نے [[1859ء]] میں مرتب کیا۔ اس کی ترویج کا مقصد بین الاقوامی رسل و رسائل میں آسانیاں بہم پہنچانا تھا۔ یہ زبان [[یورپ]] کی اہم زبانوں کے مصادر سے بنائی گئی تھی۔ اس کا لہجہ بھی صوتی اصولوں پر مبنی ہے۔ایکہے۔ ایک مفید کوشش تھی مگر اس کا رواج عام نہ ہو سکا۔
 
== استعمال ==
اسپرانتو کو ثقافتی، بین الاقوامی اور فلسفی مقاصد کے علاوہ ٹیلی وژن اور ریڈیو کی عام نشریات کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ آج دنیا میں 20 لاکھ کے قریب لوگ اس زبان کو بول سکتے ہیں۔ اسپرانتو دنیا کے کسی ملک کی سرکاری زبان نہیں ہے . اسپرانتو زبان سیکھ کر پوری دنیا میں لوگ اپنی ثقافت، ادب، فلسفہ، شاعری، خیالات اور دین کی بابت آگاہی دے سکتے ہیں . [[پاکستان]] میں اسپرانتو زبان کے فروغ کے لئےلیے علامہ [[مضطر عبا سی]] [مری، پیدايش :[[1931ء]] وفات :[[26 فروری]] [[2004ء]] ] نے [[پاکستان اسپرانتو ایسو سی ایشن]] [پاکیسا] کے نام سے 1978ء میں تنظیم بنائی اور متعدد کتابیں لکھیں ان میں نمایاں [[اسپرانتواردو ریڈر]] اور [[اسپرانتو اردو لغت]] ہیں . انھوں نے [[قرآن]] پاک کا اسپرانتو زبان میں ترجمہ بھی کیا.کیا۔ انہوں نے احادیث کا مجموعہ [[رحمت عالم حضرت محمّد صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا]] کے نام سے بھی ایک کتاب لکھی . پروفیسر علامہ [[مضطر عباسی]] کو اسپرانتو زبان کے علاوہ آٹھ دیگر زبانوں پر بھی عبور حاصل تھا . اسپرانتو کے فروغ کے لیے پاکستان میں پروفیسر علامہ [[مضطر عباسی]] کے علاوہ [[غلام نبی پرواز]] [ملتان] ، [[پروفیسر محمّد صدق چیمہ]] [راولپنڈی] ، [[طارق عمر چوہدری]] [ملتان] ، [[امجد بٹ]] [مری] ، [[عامر بشیر بھٹی]] [ملتان] ، [[پروفیسر سعید احمد فارانی]] [جہلم] اور [[شببر احمد سیال]] [لاہور] نے بہت کام کیا .
 
== زبان سکھانے میں مدد ==