"سموئیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 16:
{{قضاۃ}}
[[فائل:20170716-IMG 0895.jpg|تصغیر|Nabi Samuel at night]]
ان کو شموئیل کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔عہدہے۔ عہد 1020 سے 1100 قبل مسیح ہے۔ ملک شام قدیم میں ایک کوہستانی علاقہ افرائیم کے نام سے تھا۔ اس کے شہر رامہ میں آپ رہتے تھے۔
 
== [[اسلام|اسلامی]] نقطہ نظر ==
بنی اسرائیل کے تقاضے پر اُن کے لیے پہلا بادشاہ اللہ تعالیٰ کی وحی سے چنا جو [[طالوت]] یا [[ساؤل]] تھے<ref>[[تفسیر ماجدی]] از مولانا[[عبدالماجد دریابادی]] تفسیر سورۃ البقرہ آیت 246 فقرہ 930</ref>
* {{قرآن-سورہ 2 آیت 246}}
اس آیت میں واقعہ حضرت شموئیل (علیہ السلام) کے زمانہ کا ہے، جب بنی اسرائیل [[جالوت]] بادشاہ کے مقابل جنگ کرنے بھیجے گئے تھے۔جالوتتھے۔ جالوت قوم عمالقہ کا بڑا ظالم بادشاہ تھا جو بنی اسرائیل کی نافرمانیوں کی وجہ سے ان پر مسلط کر دیا گیا تھا۔ جیسے ایک زمانہ میں فرعون۔<ref>تفسیر نورالعرفان</ref>
 
== [[مسیحیت]] میں ==
سطر 27:
 
=== خاندان ===
سموئیل کی والدہ کا نام [[حناح]] تھا اور ان کے والد کا نام [[القانہ]] تھا۔القانہتھا۔ القانہ [[رامہ ثیم صوفن|رامہ ثیم]] میں ضلع [[صوف]] کا رہنا والا تھا۔<ref name=oca>[http://oca.org/saints/lives/2015/08/20/102349-prophet-samuel ''سموئیل نبی''،امریکا میں آرتھوڈوکس چرچ]</ref><ref>بائبل میں صرف یہ کھالی نہیں لکھا کے القانہ صوف میں رہتا تھا بلکہ کچھ جگہ ''صوف سرزمین'' لکھا ہے یہ صرف سموئیل اول کی آیت 9:5 میں اس کا تذکرہ ہے ''یہودی انسائیکلوپیڈیا''، "القانہ"
[http://www.jewishencyclopedia.com/articles/5691-elkanah] اصطلاح ''صوفن'' کا ذکر آیت 1:1 میں ہے جس سے پتا چلتا ہے کہ سموئیل ایک صوفی(رہائشی) تھا۔مزیدتھا۔ مزید ''Holman Bible Dictionary''، میں'' Ramathaim-Zophim'' دیکھیں [https://www.studylight.org/dictionaries/hbd/r/ramathaim-zophim.html]</ref> ان کا شجرہ نسب کیہات(بائبل) کے نسب نامہ (1 تواریخ 15-6:3) میں موجود ہے۔اورہے۔ اور [[حیمان]] القانہ کا پوتا تھا (1 تواریخ 12-6:18)۔ تواریخ میں نسبی سانچوں کے مطابق،القانہ ایک [[لاوی]] تھا مگر اس کا ذکر سموئیل کی بائبل میں بالکل نہیں ہے۔اصلہے۔ اصل میں القانہ ایک لاوی کا رہنا والا تھا اور [[قبیلہ افرائیم]] سے اس کا تعلق تھا<ref>عبرانی ''افرئیمی''، جسے Gesenius(عبرانی لغت) میں "افرائیمی" کے طور پر تشریح کی ہے
[https://www.blueletterbible.org/lang/lexicon/lexicon.cfm?Strongs=H673&t=KJV]،[http://biblehub.com/1_samuel/1-1.htm]۔ دیکھیں ''یہودی انسائیکلوپیڈیا''، "القانہ" کے لیے تفصیلات۔ [http://www.jewishencyclopedia.com/articles/5691-elkanah]</ref> اور کتاب قضاة 17:7 میں درج ہے کہ لاوی کے لوگ [[قبیلہ یہودہ]] سے تھے۔استھے۔ اس دونوں قبیلوں کو لے کر مسیحی علماءعلما کرام میں اختلاف ہے۔
 
سموئیل۔1 میں 28-1:1 کے مطابق، القانہ کی دو بیویاں تھیں ایک کا نام [[حناح]] تھا اور دوسری کا نام '''فنانح''' تھا۔فنانحتھا۔ فنانح کے دو بچے تھے اور حناح کی ایک بھی اولاد نہ تھی۔لیکنتھی۔ لیکن پھر بھی القانہ کو حناح محبوب تھی۔اورتھی۔ اور اس کی وجہ سے فنانح حناح سے حسد کرتی تھی۔اورتھی۔ اور حناح کو ہر وقت بانجھ پن کا طعنہ دیتی رہتی تھی۔ ان دونوں کا رشتہ بالکل [[سارہ]] اور [[ہاجرہ]] کے رشتے کی طرح تھا۔<ref name="Bergant">[https://books.google.com/books?id=Nj-AkOJ9wRQC&pg=PA271&dq=prophet+samuel+bible&hl=en&sa=X&ei=vP2OVfn8E9GXygTm_J_gAw&ved=0CFIQ6AEwCQ#v=onepage&q=prophet%20samuel%20bible&f=false Bergant, Dianne. ''The Collegeville Bible Commentary Based on the New American Bible''، Liturgical Press, 1992] ISBN 978-0-8146-2210-0</ref>
 
القانہ ایک متقی آدمی تھا کیونکہ وہ اپنے خاندان کو وقفہ وقفہ سے حج کے لیے سیلا کے مقدس مقام پر لے جایا کرتے تھے۔القانہتھے۔ القانہ اور حناح کا متقی ہونا اوربعد میں اولاد ہونا بالکل ایسا ہی ہے جیسا [[زکریا علیہ السلام|زکریا]] اور [[الیشبع (کتاب مقدس شخصیت)|الیشبع]] سے [[یحییٰ علیہ السلام|یحییٰ]] کی پیدائش، [[عمران (والد کنواری مریم)|عمران]] اور [[حنا (مادر مریم)|حنا]] سے [[مریم علیہا السلام|مریم]] کی پیدائش۔<ref name=Bergant />
 
=== سموئیل کی پیدائش ===
ایک مرتبہ [[حناح]] سیلا عبادت گاہ گئی اور اس نے اپنی اولاد کے لیے دعا کی۔اسکی۔ اس نے نذر ({{lang-en|vow}}) کی قسم کھائی اور روتے ہوئے کہا اگر خداوند نے مجھے اولاد سے نوازا تو میں اسے ایک ({{lang-en|Nazirite}}) یعنی نذیر کی حیثیت سے خدا کے لیے وقف کردونگی۔<ref name=Bergant />
عیلی ،عیلی، جو سیلا کی عبادت گاہ کی چوکھٹ پر بیٹھ رہا تھا، اس کی بیٹھتے ہوئے نظر [[حناح]] پر پڑی،اس نے وہاں دیکھا کے عورت اپنے اپ سے کچھ بڑ بڑا رہی ہے اور عیلی پہلے سوچا کہ شاید اس عورت نے نشہ کیا ہوا ہے پر اس نے جب حناح کی باتوں پر غور کیا تو اسے اصلی حقیقت کا پتا چلا۔پھرچلا۔ پھر عیلی نے حناح کی حوصلہ افزائی کی۔
عیلی سیلا کا کاہن اور [[بنی اسرائیل]] کا آخری قاضی تھا۔وہتھا۔ وہ [[شمشون]] کی وفات کے بعد قاضی بنا تھا۔<ref name=chabad>[http://www.chabad.org/library/article_cdo/aid/463969/jewish/Samuel-the-Prophet.htm "Samuel the Prophet"، Chabad.org]</ref> عیلی نے حناح کو دعائیں دیں اور اسے خوشی خوشی گھر رخصت کیا۔کچھکیا۔ کچھ عرصے بعد حناح حاملہ ہوگئیہو گئی اور سموئیل کو جنم دیا۔حناحدیا۔ حناح نے سموئیل کی پیدائش پر خوشی سے نشیدِ مریم ({{lang-en|Magnificat}}) پڑھا۔
 
جب سموئیل کا ماں کا دودھ چھوٹ گیا تو حناح اپنی ({{lang-en|vow}}) کے مطابق اسے عیلی کے پاس چھوڑ گئی۔<ref name=oca /> اور وہ وقت وقت پر سموئیل سے ملنے آتی رہی۔<ref name=chabad />