"کیفیت حیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

493 بائٹ کا اضافہ ،  15 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
 
کیفیت حیات کا مطالعہ کی اہمیت زندگی کے ہر شعبہ میں مستند ہے مگر خاص طور پر [[طب]] و صحت اور ایسے شعبہ جات ہیں کہ جس میں اس علم کے براہ راست نفاذ سے نہ صرف یہ کہ شفاخانوں کی حالت اور طبی سہولیات کی فراہمی کی حالت بہتر بنائی جاسکتی ہے ہلکہ یہ انداز بھی لگایا جاسکتا ہے کہ جو رقم ان اداروں کو مہیا کی جارہی ہے کافی ہے کہ نہیں ؟ اسکا استعمال کن کن مقامات پر کیا جاۓ کہ مریضوں کی کیفیت حیات کو بہتر بنایا جاسکے؟
==کیفیت حیات کی پیمائش==
اگر شعبہ صحت میں ، کیفیت حیات کی پیمائش کی بات کی جاۓ تو اسکو درج ذیل دو اقسام کے پمانے استعمال کرکے ناپا جاتا ہے
# [[سال حیات بمطابق کیفیت|سال حیات بمطابق کیفیت (quality adjusted life years)]]
# [[سال حیات بمطابق عجز|سال حیات بمطابق عجز (disability adjusted life years)]]
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
33,238

ترامیم