"عرض بلد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
درستی املا
سطر 1:
[[تصویر:Annual Average Temperature Map.jpg|thumb|left|عرض بلد پر، شرح درج حرارت زیادہ ہوتا ہے۔]]
'''عرض بلد''' {{انگریزی نام|Latitude}} سطح ارض پر کسی مقام کا خط استوا سے شمالا یا جنوبا فاصلہ، جس کی پیمائش زاویوں میں کی جاتی ہے، اس مقام کا عرض بلد ہے۔۔ خط استوا کا عرض بلد صفر ہے جب کہ [[قطب شمالی]] اور [[قطب جنوبی]] بالترتیب 90 درجے شمالی اور 90 درجے جنوبی عرض بلد مانا جاتا ہے۔ خط استوا پر قطبین کی طرف بڑھیں تو ہر 110 کلو میٹر پر 1 درجہ عرض بلد کا فرق پڑتا ہے۔ اس کا تعین بالعموم آلۂ سدس جیسے کسی آلے سے کیا جاتا ہے جو افق اور شمالی ستارے [[پولیرس]] جیسے کسی فلکی جسم کے درمیاں میں موجود زاویے کی پیمائش کرتا ہے۔ خط استوا سے یکساں فاصلففاصلے کے حامل نقاط کو ملانے والے فرضی خطوط عرض بلد کے متوازی خطوط کہلاتے ہیں۔ بالعموم استوا سے قطبین کی طرف جاتے ہوئے 5 درجے اور اس کے اضعاف پر آنے والے یہ خطوط نقشوں میں دکھائے جاتے ہیں۔<ref name="اردو سائنس">{{cite encyclopedia | accessdate=2 مارچ 2018 | author=مجلس | edition=اردو سائنس بورڈ | editor=ڈاکٹر فرید اے خواجہ | encyclopedia=اردو سائنس انسائیکلوپیڈیا | location=لاہور | page=1153 | publisher=اردو سائنس بورڈ | title=عرض بلد | volume=6 | سال=2010ء}}</ref>
 
== مزید دیکھیے ==