"ربیائی یہودیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
صفائی بذریعہ خوب
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
{{یہودیت}}
 
'''ربیائی یہودیت''' {{دیگر نام|عبرانی=יהדות רבנית}} چھٹی صدی قبل مسیح سے [[بابلی تلمود]] کی تدوین کے بعد سے [[یہودیت]] کی اصل شکل رہی ہے، تاہم ربیائی یہودیت کی اصل تاریخ اس سے بھی قدیم یعنی سوفریم کے دور (عزرا الکاتب سے شمعون منصف) سے شروع ہوتی ہے۔ ربیائی یہودیت اس بنیاد پر قائم ہے کہ [[طور سینا]] پر [[یہوہ]] کی جانب سے [[مکتوب توارت]] کے ساتھ اس کی زبانی تشریح بھی دی گئی تھی، جسے [[زبانی توارت]] کہا جاتا ہے،ہے اور اسے بھی [[موسی علیہ السلام]] نے اپنی قوم تک پہونچایا تھا۔<br />
یہود میں دو فرقے ایسے ہیں جو ربیائی یہودیت کو تسلیم نہیں کرتے، [[صدوقی]] اور [[قرایت یہودیت|قرایت]]۔ ان فرقوں کا عقیدہ یہ ہے کہ [[زبانی تورات]] خدائی حجت نہیں ہے اور نہ ہی ربیائی تعلیمات و تشریحات کو یہودی کتب کی تشریح و تفسیر کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔
== مزید دیکھیے ==