"اشعاع (طبیعیات)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
'''شعاع ریزی''' یا '''اشعاع''' (Radiation) ایک عمل ہے جس میں ایک جسم یا [[جوہر|ایٹم]]، [[موج|موجوں]] یا محرک [[ایٹمی ذرات]] کی شکل میں [[توانائی]] اُس وقت خارج کرتا ہے جب وہ زیادہ توانائی کی حالت سے کم توانائی کی حالت پر تبدیل ہوتا ہے۔ <br/>
[[فائل:300px-Radiation.png|250px|تصغیر|بائیں|تین قسم کی شعاعیں اور اُن کی نفوذی طاقت]]
ایٹمی مادہ پر اِس کے اثر کی بنیاد پر اِس کی دو اقسام ہوسکتی ہیں : آئنسازی اور غیر آئنسازی.آئنسازی۔ تاہم شعاع ریزی کا لفظ عموماً آئنسازی شعاع ریزی کے لیے اِستعمال ہوتا ہے۔ آئنسازی شعاع ریزی میں جوہروں یا سالموں کو آئینوں میں تبدیل کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے جبکہ غیر آئنسازی شعاع ریزی میں یہ صلاحیت نہیں ہوتی.ہوتی۔ [[تابکار مواد]] وہ طبعی مادہ ہے جو آئنسازی شعاعیں خارج کرتا ہے۔
 
=== اقسام ===