"امراؤ جان ادا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خانہ معلومات کے پیرامیٹر کا ترجمہ
سطر 1:
{{ویکائی}}
{{خانۂ معلومات کتاب
{{Infobox book <!-- See [[Wikipedia:WikiProject Novels]] or [[Wikipedia:WikiProject Books]] -->
| nameنام = امراؤ جان ادا (ناول)
| title_origاصل عنوان = امراؤ جان ادا
| translatorمترجم =
| image =
| caption =
| authorمصنف = [[مرزا محمد ہادی رسوا]]
| illustratorمفسر =
| cover_artistسرورق مصور =
| countryملک = [[برطانوی راج]]
| languageزبان = [[اردو زبان|اردو]]
| seriesسلسلہ =
| genreصنف = [[ناول]]
| publisherناشر =
| release_dateتاریخ اشاعت = 1899
| تاریخ اشاعت انگریزی = 1970
| english_release_date = 1970
| ذرائع ابلاغ =
| media_type =
| pagesصفحات =
| بین الاقوامی معیاری کتابی عدد =
| isbn =
| preceded_byسابقہ =
| followed_byاگلی =
}}
'''امراؤ جان ادا''' [[مرزا محمد ہادی رسوا]] لکھنوی کا معرکہ آرا [[معاشریات|معاشرتی]] ناول ہے۔ جس میں انیسویں صدی کے لکھنؤ کی سماجی اور ثقافتی جھلکیاں بڑے دلکش انداز میں دکھلائی گئی ہیں۔ لکھنؤ اُس زمانے میں موسیقی اور علم و ادب کا گہوارہ تھا۔ رسوا نے اس خوب صورت محفل کی تصویریں بڑی مہارت اور خوش اسلوبی سے کھینچی ہیں۔ اس ناول کو ہمارے ادب میں ایک تاریخی حیثیت حاصل ہے۔ ”شرر“ کے خیالی قصوں اور نذیر احمد کی اصلاح پسندی کے خلاف یہ ناول اردو ناو ل نگاری میں زندگی کی واقعیت اور فن کی حسن کاری کو جنم دیتاہے۔ آئیے ناول کا فنی اور فکری جائزہ لیتے ہیں۔