"اصطلاحات حدیث" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 81:
 
=== {{ع}}خبر متواتر: {{ف}} ===
اِس کی لغوی تعریف یہ ہے کہ متواتر لفظ تواتر سے مشتق ہوکر اسم فاعل بنا ہے جس کے معنی ہیں : پے در پے ہونا۔ مثال جیسے کہ مسلسل بارش کی صورت میں کہا جاتا ہے : تواتر المطر، یعنی مسلسل بارش ہوئی۔ اصطلاحی تعریف میں متواتر اُس حدیث کو کہتے ہیں جسے ہر زمانہ میں محدثین اور علما کی کثیر جماعت نے اِس قدر روایت کیا ہو کہ اُس کا کذب بیانی پر متفق ہونا محال ہو۔ <ref>ڈاکٹر محمود الطحان: مصطلح الحدیث،  صفحہ 29/30، مطبوعہ لاہور۔</ref>
 
اِس کی وضاحت یوں کی جاسکتی ہے کہ خبر متواتر سے مراد وہ حدیث یا خبر ہے جس کے سلسلہ روایت کے ہر طبقہ یا مرحلہ روایت میں راویوں کی اتنی بڑی تعداد ہو کہ عقل کے نزدیک اُن سب کا اِس حدیث یا خبر کو من گھڑت کہنے پر متفق ہونا محال ہو جائے۔