"افرائیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 3:
| تعليق الصورة =یعقوب نے افرائیم کو [[منسی]] کی نسبت زیادہ برکت دی۔
}}
'''افرائیم''' ([[عبرانی زبان|عبرانی]]: אֶפְרַיִם/אֶפְרָיִם ؛ دوہرا پھل) [[یوسف]] کا اُس کی مصری بیوی [[آسناتھ]] سے دوسرا بیٹا تھا۔ <ref>پیدائش باب 41 آیت 50-52</ref> یوسف کے ضعیف باپ [[یعقوب]] نے اپنے بڑے پوتے [[منسی]] کی بجائے چھوٹے پوتے افرائیم کو برکت دی۔ یہ دہنے ہاتھ کو افرائیم کے سر پر رکھنے سے ظاہر ہوئی۔ [[یوسف]] نے یہ سمجھ کر کہ شاید اُس کے باپ سے غلطی ہوئی ہے باپ کے مغالطے کو دُور کرنے کی کوشش کی لیکن یعقوب نے دانستاً چھوٹے کو بڑے پر فضیلت دی۔ <ref>پیدائش باب 48 آیت 1-22</ref> یہ [[قبیلہ افرائیم|افرائیم کے قبیلے]] کا جدِ امجد تھا۔
 
== حوالہ جات ==