"افرو۔ایشیائی زبانیں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 18:
}}
 
'''افرو۔ ایشیائی زبانیں ''' (Afro-Asiatic languages) زبانوں کی خاندانی درجہ بندی میں ایک اہم حیثیت کا حامل ہے۔ اس میں 375 سے زیادہ زبانیں شامل ہیں اور ان زبانوں کو 35 کروڑ سے زیادہ لوگ بولتے ہیں جن میں سے صرف [[عربی زبان|عربی]] زبان کو 21 کروڑ سے زیادہ لوگ بولتے ہیں۔ ان زبانوں کے زیادہ بولنے والے شمالی افریقہ، عرب، شمال مغربی ایشیاءایشیا اور قرنِ افریقہ کے علاقوں میں رہتے ہیں۔
پہلے اس درجہ بندی کا نام ہمیتو۔ سامی زبانیں تھا جسے بدل کر افرو۔ ایشیائی زبانیں رکھ دیا گیا ہے۔ بعض لوگ اسے افروشیائی زبانیں بھی کہتے ہیں۔ اس کی سب سے اہم زبان عربی ہے جو اس کے ایک ذیلی خاندان [[سامی زبانیں|سامی زبانوں]] میں شامل ہے۔