"الظافر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{خانہ معلومات شاہی اقتدار/عربی}}
''ابو منصور اسماعیل الظافر لاعداء اللہ'' دولت فاطمیہ کا بارہواں خلیفہ [[544ھ]] تا [[549ھ]]، حافظ کے انتقال کے بعد اس کی وصیت کے مطابق اس کا سب سے چھوٹا بیٹا سولہ سالہ اسمعیل خلیفہ بنا اور اس کو ظافر لاعداء اللہ کا لقب دیا گیا۔ اس کی کمسنی کہ وجہ سے حافظ نے وصیت کی تھی کہ ابن مصال وزارت کا کام سر انجام دے۔ لیکن ابن السلا اس انتظام سے ناراض ہو گیا۔ جس وقت ابن السلا کسی باغی کی تلاش میں قاہرہ سے باہر گیا ابن السلا نے ابن مصال کو معزول کر کے خود وزارت سنبھال لی۔ ابن السلا کو عباس نے قتل کیا اور خود وزیر بن گیا ۔