"البانیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 57:
}}
 
'''البانیا''' جس کا پورا نام 'جمہوریہ البانیا' (البانوی میں 'Republika e Shqipërisë') ہے۔ [[بلقان|جنوب مشرقی یورپ]] کا ایک ملک ہے جس کے شمال مغرب میں [[مونٹینیگرو|مونٹی نیگرو]]، مشرق میں [[مقدونیہ]]، شمال مشرق میں [[کوسووہ]] اور جنوب میں [[یونان]] واقع ہیں۔ اس کے مغرب میں [[بحیرہ ایڈریاٹک]] اور جنوب مغرب میں [[بحیرہ ایونی|بحر الایونی]] (البانوی میں Deti Jon) واقع ہیں ۔اس۔ اس کے ستر فی صد سے زیادہ لوگ [[مسلمان]] ہیں مگر یہ یورپ کا واحد ملک ہے جہاں [[اشتراکیت]] ( کمیونزم) قائم ہے، نام کی [[جمہوریت]] ہے اور یورپی اقوام کو یہاں سے اشتراکیت کو ختم کرنے میں بھی کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ البانیا [[یورپی اتحاد]] کا رکن بننے کا امیدوار ہے مگر [[ترکی]] کی طرح ابھی تک اسے کوئی کامیابی نہیں ہوئی۔
<br/>
البانیا [[یورپ]] کا واحد ملک ہے جس میں [[دوسری جنگ عظیم|دوسری جنگِ عظیم]] کے دوران [[نازی جرمنی|نازیوں]] ([[جرمنی]] کے ساتھی [[اطالیہ]]) کے قبضے کے باوجود یہودیوں کو قتل نہیں کیا گیا۔ البانوی مسلمانوں نے یہودیوں کا نہ صرف تحفظ کیا بلکہ بیرونی یہودیوں کو بھی پناہ دی۔ البانیہ واحد یورپی ملک ہے جس میں [[دوسری جنگِ عظیم]] کے بعد یہودیوں کی تعداد کم ہونے کی بجائے بڑھ گئی۔ البانیہ کی نوے فی صد آبادی البانوی نسل سے تعلق رکھتی ہے۔ آخری [[مردم شماری]] ([[1930ء]]) کے مطابق آبادی کا ستر فی صد سے زیادہ مسلمان ہیں جس کے بعد سے مردم شماری نہیں ہونے دی گئی۔
سطر 67:
=== سلطنت عثمانیہ ===
[[فائل:Durrës, Pinargenti.jpg|200px|تصغیر|دائیں|البانیا کا علاقہ دراج 1753ء میں]]
[[سلطنت عثمانیہ]] جب [[اناطولیہ]] سے [[بلقان]] تک پھیلی تو البانیا بھی اس کا حصہ تھا۔ [[سلطنت عثمانیہ]] کی توسیع میں سب سے زیادہ رد عمل البانیا کے لوگوں کی طرف سے تھا جنہوں نے سب سے بڑھ کر ان کا مقابلہ کیا اور [[بازنطینی سلطنت]] کے تمام علاقوں کے آخر میں [[سلطنت عثمانیہ]] کا حصہ بنا مگر دلچسپ بات یہ ہے کہ یہی وہ خطہ ہے جس نے اسلام کا سب سے زیادہ اثر قبول کیا اور آج یہ بوسنیا کی طرح [[یورپ]] کا مسلم اکثریتی ملک ہے۔ یورپ کے متعصب تاریخ دانوں کو سب سے بڑا مسئلہ یہی درپیش آتا ہے کہ البانیا کی نوے فی صد آبادی کے اسلام قبول کرنے کی وجوہات کی تشریح کس طرح کی جائے۔ ان کے خیال میں البانیا کی آبادی [[سلطنت عثمانیہ]] میں اقتدار میں حصہ اور فوائد کے لیے اسلام لے آئی۔ مگر یہی عقیدہ ان کے تعصب کی نشاندہینشان دہی کرتا ہے کیونکہ یہی فوائد باقی اقوام کو بھی حاصل ہو سکتے تھے جو اسلام نہ لائے۔ دوسری طرف کسی بھی آبادی کی بڑی قلیل تعداد کو اقتدار میں فوائد حاصل ہوتے ہیں مگر البانیا کی کثیر تعداد اسلام لے آئی جن میں سے بیشتر کا تعلق دیہات سے تھا جہاں ان کو کسی قسم کا مالی فائدہ پیش نظر نہ تھا۔ البانیہ کے لوگوں کو ترکوں نے بھی بڑی خوشدلی سے اپنے بھائیوں کے طور پر قبول کیا اور ترکی کے اہم ترین عہدوں پر البانوی فائز رہے یہاں تک کہ [[سلطنت عثمانیہ]] کی طرف سے مصر کے پہلے پاشا [[محمد علی پاشا]] بھی نسلاً البانوی تھے۔
 
=== جدید البانیا ===
سطر 135:
 
=== مذہب ===
البانیا کی بیشتر آبادی مسلم ہے۔ اندازاًاندازہً 90 فی صد سے زیادہ آبادی [[مسلمان]] ہے مگر [[1930ء]] کے بعد مردم شماری نہیں ہونے دی گئی کیونکہ اس سے مسلمانوں کی تعداد زیادہ ہونے کا پتہ چلے گا۔ یہ وہی صورت حال ہے جو [[لبنان]] میں ہے جہاں [[1924ء]] کے بعد مردم شماری نہیں ہوئی۔ جب آبادی کی شماریات کی بات ہوتی ہے، البانیا کے بارے میں یہی کہا جاتا ہے کہ اکثریت کسی مذہب کو عملی طور پر نہیں اپناتی۔ مگر یورپ کے دیگر ممالک میں جہاں ایک بڑی تعداد عملی طور پر کسی مذہب پر عمل پیرا نہیں،<ref>[http://www.state.gov/g/drl/rls/irf/2007/90160.htm مذہب کی آزادی]</ref> انہیں [[مسیحی]] ہی گردانا جاتا ہے کیونکہ وہ پیدائشی [[مسیحی]] ہیں۔ باقاعدہ مردم شماری نہ ہونے دینے کا مقصد یہی ہے کہ اس بات سے بچا جائے کہ بیشتر لوگ خود کو مسلمان کہلوائیں۔ [[یورپ]] کے بیشتر ممالک کے برعکس البانیا سے [[اشتراکیت]] کو ختم کر کے درست [[جمہوریت]] نافذ کرنے میں کسی کو کوئی دلچسپی نہیں ہے۔
 
اگرچہ مردم شماری نہیں ہوئی مگر کچھ شماریاتی جائزے موجود ہیں جن کے مطابق البانیا کی 79 فی صد آبادی مسلمان ہے۔ <ref>[http://web.archive.org/web/20091010050756/http://pewforum.org/newassets/images/reports/Muslimpopulation/Muslimpopulation.pdf Miller, Tracy, ed. (October 2009) (PDF), Mapping the Global Muslim Population: A Report on the Size and Distribution of the World’s Muslim Population, Pew Research Center, , retrieved 2009-10-08]
</ref>