"البر، اسماء الحسنیٰ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 5:
* اللہ سبحانہ رحم کرنے والے اور نیکوکار ہیں (الطور: 28)
* البر یہ بحر کی ضد ہے ( اور اس کے معنی خشکی کے ہیں ) پھر معنی دسعت کے اعتبار سے اس سے البر کا لفظ مشتق کیا گیا ہے جس کے معنی وسیع پیمانہ پر نیکی کرنا کے ہیں اس کی نسبت کبھی اللہ تعالیٰ کی طرف ہوتی ہے جیسے إِنَّهُ هُوَ الْبَرُّ الرَّحِيمُ [ الطور/ 28] بیشک وہ احسان کرنے والا مہربان ہے۔ اور کبھی بندہ کی طرف جیسے بدالعبدربہ ( یعنی بندے نے اپنے رب کی خوب اطاعت کی ) چنانچہ جب اس کی نسبت اللہ تعالیٰ طرف ہو تو اس کے معنی ثواب عطا کرنا ہوتے ہیں اور جب بندہ کی طرف منسوب ہو تو اطاعت اور فرماں برداری کے <ref>مفردات القرآن امام راغب اصفہانی ،الطور:28</ref>
* اللہ تعالیٰ نیکی کرنے والا اور رحم کرنے والا ہے جس کے اوصاف جود، کرم اور کثرت عطاء ہیں وہ اللہ ایسا محسن ہے جو اپنے بندوں پر طرح طرح کے انعامات کرتا ہے اور انواع و اقسام کے احسانات سے ان کو نوازتا ہے۔ اور ان سے ہر قسم کی ذلتیں رسوائیاں دور کرتا ہے۔ <ref>الوجیز فی شرح اسماء اللہ الحسنیٰ ۔محمد۔ محمد الکوسی الکویتی</ref>
== حوالہ ==