"بوکاچیو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 5:
انتقال: 1375ء
 
[[اطالوی]] [[شاعر]] اور [[حادث|ناول]] نویس ۔نویس۔ الف لیلوی انداز کے نام ڈیکا مور کا مصنف [[پیرس]] میں پیدا ہوا۔ اطالوی اور [[فرانسیسی]] ماں کا ناجائز بیٹا تھا۔ باپ نے حصول تعلیم کے لیے نیپلز بھیجا۔ جہاں شاہ رابرٹ کی ناجائز بیٹی ماریا کی محبت میں گرفتار ہو گیا۔ اور اسی کی فرمائش پر ایک طویل رومانی ناول فیلوسٹارٹو لکھا۔
 
{{زمرہ کومنز|Giovanni Boccaccio}}