"مفتی صدر الدین خان آزردہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 18:
==ادبی کام==
 
آپ [[اردو]]، [[فارسی]] ، [[عربی زبان|عربی]] تینوں زبانون میں شعر کہتے تھے۔ اردو میں اصلاح پہلے شاہ نصیر سے اور آخر میں میر نظام الدین ممنون سے لیتے تھے۔ کلام دیوان کی صورت میں مرتب نہیں ہوا۔ شعرائے اردو کا ایک تذکرہ بھی لکھا تھا۔ جو اب ناپید ہے۔مفتی صدرالدین آزردہ [[مرزا غالب|مرزا اسد اللہ خان غالب]] کے ایک قریبی دوست اور ایک بہت اچھے شاعر، قاضی (جج) اور معاشرے کے قابل احترام شہری تھے۔ بدقسمتی سے، ان کی تمام شاعری وقت کے فسادات اور تباہی کی نظر ہو گئی۔ اب ان کی شاعری مختلف تذکروں میں ملتی ہے
 
==بیرونی حوالہ جات==