"بھارتی روپیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
[[فائل:IndianRupees1000.jpg|تصغیر|300px|1000 بھارتی روپیے کا نوٹ]]
'''بھارتی روپیہ''' (انگریزی: Indian Rupee ،Rupee، اُردو: روپیہ ،روپیہ، ہندی: रुपया)(کوڈ:[[INR]]) [[بھارت]] میں استعمال ہونے والے [[زرمبادلہ]] کی اکائی ہے۔ بھارتی روپیہ [[بھارت]] کے [[مرکزی بینک]] کی تصدیق سے جاری کیا جاتا ہے۔ عام طور پر بھارتی روپیہ کے لیے انگریزی میں Rs مستعمل تھا ،تھا، لیکن اب اس کا نیا [[شارہ]] र استعمال ہوتا ہے۔ بھارتی روپیہ کا [[آئیسو4217|ISO 4217]] کوڈ INR مقرر کیا گیا ہے۔ 5 مارچ، [[2009ء]] کو بھارتی حکومت نے بھارتی روپیہ کے لیے [[شارہ]] منتخب کرنے کے لیے ایک انعامی مقابلے کا اعلان کیا ہے۔ جدید بھارتی روپیہ کو سو پیسے کی اکائیوں میں تقسیم کیا گیا ہے، جس کی اکائی [[زر|پیسہ]] ہے۔ <br/>
بھارت کے مختلف حصوں میں بھارتی روپیہ کو مختلف تلفظ کے ساتھ لکھا اور پکارا جاتا ہے، جیسے [[اردو]] میں روپیہ، [[ہندی]] میں روپیا، تلگو میں روپائی، [[تامل زبان|تامل]] میں روبے، [[ملیالم|مالایالم]] میں روپا، [[مراٹھی زبان|مراٹھی]] میں روپیے اور [[سنسکرت]] میں روپیاکم۔ [[جنوبی ایشیا]] میں کرنسی کے لیے استعمال ہونے والا لفظ روپیہ دراصل [[چاندی]] کے سکے کے لیے قدیم زمانہ میں استعمال ہوتا تھا۔ [[بنگلہ]] میں اسے [[ٹکہ]] بھی کہا جاتا ہے۔
[[فائل:Indian Rupee symbol.svg|تصغیر|بھارتی روپے کی علامت]]
سطر 18:
# ہندوستان کے 500 اور 1،000 روپے کے نوٹ نیپال میں نہیں چلتے۔
# ہندوستان میں 500 ₹ کا پہلا نوٹ 1987 میں اور 1،000 ₹ پہلے نوٹ سن 2000 میں بنایا گیا تھا۔
# بھارت میں 75، 100 اور 1،000 ₹ کے   سکے بھی چل چکے ہیں۔
# ہندوستان میں 1 ₹ کا نوٹ ہندوستانی حکومت کی طرف سے اور 2 سے لیکر 1،000 ₹ تک کے نوٹ آر بی آئی کی جانب سے جاری کیے جاتے ہیں۔
# ایک مرتبہ بدعنوانی سے لڑنے کے لیے 0 ₹ کے نوٹ 5th pillar نام کے ایک غیر سرکاری ادارے کی طرف سے جاری کئےکیے گئے تھے۔
# ہندوستان میں رائج 10 ₹ کے سکے کو بنانے میں 6.10 ₹ کی لاگت آتی ہے۔
# نوٹوں پر سیریل نمبر اس لیے ڈالا جاتا ہے تاکہ آر بی آئی کو پتہ چلتا رہے کہ اس وقت مارکیٹ میں کتنی کرنسی ہے۔
سطر 26:
# ریزرو بنک آف انڈیا کے مطابق ہندوستان ہر سال 2،000 کروڑ روپے کے كرنسی نوٹ چھاپتا ہے۔
# کمپیوٹر پر ₹ ٹائپ کرنے کے لیے 'لیے Ctrl + Shift + $' کے بٹن کو ایک ساتھ دبانا پڑتا ہے۔
# ₹ کے اس نشان کو 2010 میں عروج کمار نے بنایا تھا.تھا۔ اس کے لیے ان کو 2.5 لاکھ روپيے کا انعام بھی ملا تھا۔
# ہر سکے پر سن کے نیچے ایک خاص نشان بنا ہوتا ہیں آپ اس نشان کو دیکھ کر پتہ لگا سکتے ہیں کہ یہ سکہ کہاں بنا ہے: * : ممبئی - ہیرا [◆]* : نوئیڈا - نقطہ [.]* : حیدرآباد - ستارہ [★]* : كولكاتہ - کوئی نشان نہیں
*: ممبئی - ہیرا [◆]
*: نوئیڈا - نقطہ [.]
*: حیدرآباد - ستارہ [★]
*: كولكاتہ - کوئی نشان نہیں
 
24. ایک نوٹ چھاپنے کا خرچ* : ایک کی نوٹ = 1.14 ₹* : دس کی نوٹ = 0.66 ₹* : بیس کی نوٹ = 0.94 ₹* : پچاس کی نوٹ = 1.63 ₹* : سو کی نوٹ = 1.20 ₹* : پانچ سو کی نوٹ = 2.45 ₹* : ایک ہزار کی نوٹ = 2.67₹
24. ایک نوٹ چھاپنے کا خرچ
*: ایک کی نوٹ = 1.14 ₹
*: دس کی نوٹ = 0.66 ₹
*: بیس کی نوٹ = 0.94 ₹
*: پچاس کی نوٹ = 1.63 ₹
*: سو کی نوٹ = 1.20 ₹
*: پانچ سو کی نوٹ = 2.45 ₹
*: ایک ہزار کی نوٹ = 2.67₹
 
25. اگر آپ کے پاس آدھے سے زیادہ یعنی (51 فیصد) پھٹا ہوا نوٹ ہے تو بھی آپ بینک میں جا کر اسے تبدیل کر سکتے ہے۔
 
26. روپیہ، امریکی ڈالر کے مقابلے میں کمزور ہے لیکن کچھ ملک ایسے ہیں، جن کی كرنسی کے مقابلے میں بھارتی روپیہ کی قیمت زیادہ ہے۔* : نیپال (1 ₹ = 1.60 نیپال روپیہ)* : آئس لینڈ (1 ₹ = 1.94 کرون)* : شری لنکا (1 ₹ = 2.10 سری لنکا روپیہ)* : هنگری (1 ₹ = 4.27 پھورٹ)* : كمبوڈيا (1 ₹ = 62.34 ریال)* : پیراگوے (1 ₹ = 84.73 گارني)* : انڈونیشیا (1 ₹ = 222.58 انڈونیشیا روپیہ)* : بیلاروس (1 ₹ = 267.97 بیلاروسی ربل)* : ويتنام (1 ₹ = 340.39 ویتنامی ڈنگ)<ref>ترجمہ و تلخیص از ہندی: شہناز بخت۔ واٹس ایپ پر شائع شدہ</ref>
*: نیپال (1 ₹ = 1.60 نیپال روپیہ)
*: آئس لینڈ (1 ₹ = 1.94 کرون)
*: شری لنکا (1 ₹ = 2.10 سری لنکا روپیہ)
*: هنگری (1 ₹ = 4.27 پھورٹ)
*: كمبوڈيا (1 ₹ = 62.34 ریال)
*: پیراگوے (1 ₹ = 84.73 گارني)
*: انڈونیشیا (1 ₹ = 222.58 انڈونیشیا روپیہ)
*: بیلاروس (1 ₹ = 267.97 بیلاروسی ربل)
*: ويتنام (1 ₹ = 340.39 ویتنامی ڈنگ)<ref>ترجمہ و تلخیص از ہندی: شہناز بخت۔ واٹس ایپ پر شائع شدہ</ref>
 
== قدر و قیمت ==
* 1 روپیہ = 16 آنہ (بعد ازاں 100 ''نئے پیسے'')
* 1 آدھا روپیہ 9 آنہ،آنہ یا {{frac|2}} روپیہ (بعد ازاں 50 ''نئے پیسے'')
* 1 پوالا = 4 آنہ،آنہ یا {{frac|4}} روپیہ (بعد ازاں 25 ''نئے پیسے'')
* 1 بیدا = 2 آنہ،آنہ یا {{frac|8}} روپیہ (بعد ازاں مساوی 12.5 ''نئے پیسہ'')
* 1 آنہ = {{frac|16}} روپیہ (بعد ازاں مساوی to 6.25 ''نئے پیسے'')
* 1 پراکا = {{frac|2}} آنہ (بعد ازاں مساوی 3.125 ''نئے پیسے'')
سطر 73 ⟵ 53:
* دھیلا = {{frac|128}} روپیہ ({{frac|2}} پیسہ)
* پئی = {{frac|3}} پیسہ = {{frac|192}} روپیہ
* دمڑی = {{frac|4}} پیسہ = {{frac|256}} روپیہ.روپیہ۔
 
== مزید دیکھیے ==