"بھاپ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 2:
<small>''بھاپ کے دیگر استعمالات کے لیے دیکھیے: [[بھاپ (ضد ابہام)]]''</small>
 
'''بھاپ''' <small>([[سنسکرت]] سے ماخوذ.ماخوذ۔ [[انگریزی زبان|انگریزی]]: steam)</small>، [[طبیعی کیمیاء]] اور [[ہندسیات]] میں، تبخیر شدہ پانی کو کہاجاتا ہے.ہے۔ جب پانی کو 100 سنٹی گریڈ درجہ حرارت پر گرم کر کیا جائے تو یہ کھولتا ہواپانی انتہائی پریشروالےگرم آبی بخارات میں بدل جاتا ہے سٹیم کہلاتا ہے۔ سٹیم کو کھانا پکانے ،پکانے، انڈسٹریزاور پاورجنریشن کے لیے استعمال کیاجاتاہے۔
 
تبخیر شدہ پانی وہ [[پانی]] ہے جو [[بُخارات]] میں تبدیل ہوچکا ہو یعنی آبی بخارات <small>(water vapors)</small>.
 
یہ ایک خالص، مکمل طور پر غیر مرئی <small>(invisible)</small> گیس ہے.ہے۔
 
عام استعمال میں بھاپ اُس سفید دُھند یا کُہر کو کہاجاتا ہے جو کھولتے ہوئے پانی کے اُوپر ظاہر ہوتا ہے.ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==