"الفریڈ نوبل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 18:
== ذاتی زندگی ==
 
الفریڈ نوبل، عمانوئیل نوبل اور آندریتے اہیلسل نوبل کا تیسرا بیٹا تھا اور [[21 اکتوبر]] [[1833ء]] ميں [[سٹاک ہوم]]، [[سویڈن]] میں پیدا ہوا۔ بعد میں یہ اپنے خاندان کے ساتھ [[سینٹ پیٹرز برگ]] ، [[روس]] چلا گیا۔ یہاں اس کے والد نے [[آبیگولہ|تارپیڈو]] بنانے کا کام شروع کیا ، [[پلائی وڈ]] بھی اس کے والد کی ایجاد تھی۔ الفریڈ نوبل نے پروفیسر [[نکولائی نکولائیوچ زینن]] سے [[کیمسٹری]] پڑھی اور 18 سال کی عمر میں 4 سال کے لیے [[کیمسٹری]] پڑھنے [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکا]] چلا گیا۔ یہاں اس نے کچھ عرصے کے لیے [[جان ایریکسن]] کے پاس بھی کام کیا ۔ [[1859ء]] میں اس کے والد کی فیکٹری اس کے دوسرے بھائی لودویک نوبل کی نگرانی میں چلی گئی، جس نے اس فیکٹری کو بہت وسعت دی۔ اپنے خاندانی کاروبار کے دیوالیہ ہونے کے بعد الفرید اپنے والد کے ساتھ سویڈن واپس چلا گیا اور خود کو دھماکا خیز مواد کے مطالعے کے لیے وقف کر دیا، خاص طور پر اس کی محفوظ تیاری کے لیے ۔ [[3 ستمبر]] [[1864ء]] میں ان کی فیکٹری میں بہت بڑا دھماکا ہوا جس میں اس کے چھوٹے بھائی ایمل سمیت 5 لوگ مارے گئے۔ الفرید نوبل نے [[1895ء]] میں نوبل انعام کی بنیاد رکھی اپنی وصیت لکھتے وقت رکھی اور اس انعام کو چلانے کے لیے اپنی دولت کا بڑا حصہ وقف کیا۔ نوبل انعام [[1901ء]] سے [[فزکس]]، [[کیمسٹری]]، [[طب]]، [[ادب]] اور [[امن]] کے شعبوں میں نمایاں خدمات دینے والے مردوں اور عورتوں کو دیا جانا شروع ہواہوا۔ اگرچہ الفریڈ ساری عمر غیر شادی شدہ رہا لیکن اس کے سوانح نگار کم از کم اس کے تین معاشقے لکھتے ہیں۔ الفرید کا پہلا معاشقہ [[روس]] میں ایک [[روسی]] لڑکی الیکزینڈرا کے ساتھ تھا، جس نے اس کے شادی کے پیغام کو رد کر دیا ۔ [[1876ء]] میں بیروتھا کنسکی اس کی سیکٹری بنی، لیکن کچھ عرصے بعد اسنے، اس کو چھوڑ کر "بارن آرتھر گونڈاکار شٹنز" کے ساتھ شادی کر لی۔ اگرچہ اس کا الفریڈ کے ساتھ تعلق بہت کم عرصے رہا لیکن اسنے الفریڈ کے ساتد خط کتابت [[1896ء]] میں اس کی موت تک رکھی۔ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ اپنی وصیت میں امن کا نوبل انعام رکھنے کا فیصلہ بھی اسنے بیروتھا کے مشورے سے کیا تھا۔ [[1906ء]] کا امن نوبل انعام بیروتھا وان شٹنز کو اس کی امن کے لیے کوششوں پر دیا گیا۔ الفرید کی تیسری اور سب سے زیادہ عرصے تک 18 سال تک قائم رہنے والی محبت [[ویانا]] کی ایک پھول بیچنے والی لڑکی صوفیہ کے ساتھ تھی۔ اپنے بہت سارے خطوط میں الفرید نے اس کو "میڈم صوفیہ نوبل"بھی لکھا ہے ۔
 
اگرچہ الفریڈ ساری عمر غیر شادی شدہ رہا لیکن اس کے سوانح نگار کم از کم اس کے تین معاشقے لکھتے ہیں۔ الفرید کا پہلا معاشقہ [[روس]] میں ایک [[روسی]] لڑکی الیکزینڈرا کے ساتھ تھا، جس نے اس کے شادی کے پیغام کو رد کر دیا ۔ [[1876ء]] میں بیروتھا کنسکی اس کی سیکٹری بنی، لیکن کچھ عرصے بعد اسنے، اس کو چھوڑ کر "بارن آرتھر گونڈاکار شٹنز" کے ساتھ شادی کر لی۔ اگرچہ اس کا الفریڈ کے ساتھ تعلق بہت کم عرصے رہا لیکن اسنے الفریڈ کے ساتد خط کتابت [[1896ء]] میں اس کی موت تک رکھی۔ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ اپنی وصیت میں امن کا نوبل انعام رکھنے کا فیصلہ بھی اسنے بیروتھا کے مشورے سے کیا تھا۔ [[1906ء]] کا امن نوبل انعام بیروتھا وان شٹنز کو اس کی امن کے لیے کوششوں پر دیا گیا ۔
 
الفرید کی تیسری اور سب سے زیادہ عرصے تک 18 سال تک قائم رہنے والی محبت [[ویانا]] کی ایک پھول بیچنے والی لڑکی صوفیہ کے ساتھ تھی۔ اپنے بہت سارے خطوط میں الفرید نے اس کو "میڈم صوفیہ نوبل"بھی لکھا ہے ۔
{{زمرہ کومنز|Alfred Nobel}}
== مزید دیکھیے ==