"بھلوال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 57:
}}
 
'''بھلوال'''، ضلع [[سرگودھا]] صوبہ [[پنجاب، پاکستان|پنجاب]] کی ایک تحصیل ہے۔ یہاں کے زیادہ تر لوگ کاشتکار ہیں۔ بڑی فصلوں میں چاول، گنا اور گندم شامل ہیں۔ باغات میں ترشاوہ پھل شامل ہیں۔بھلوالہیں۔ بھلوال کا کنّو دنیا بھر میں مشہور ہے۔بھلوالہے۔ بھلوال کو پاکستان کا کیلی فورنیا بھی کہا جاتا ہے۔
[[فائل:باغ.jpeg|تصغیر|((چک نمبر 5 جنوبی)) میں واقع کنّو کا باغ]]
اس کے علاوہ یہاں چینی بنانے کے کارخانے اور ڈیری فارم بھی ہیں۔
اس علاقے کی مشہور شخصیت جناب [[ملک فیروز خان نون]] ہیں جو [[پاکستان]] کے وزیراعظموزیر اعظم رہے۔
 
{{نامکمل}}