"المبسوط" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
||
سطر 8:
== فقہ حنفی میں مقام ==
جہاں [[فقہ حنفی]] کی کتابوں میں مطلق [[مبسوط]] کا حوالہ ہو اس سے مراد [[امام محمد]] کی مبسوط ہو گی اور جہاں [[ہدایہ]] کی شرح میں مبسوط ہو گا اس سے مراد [[شمس الائمہ|شمس الائمہ محمد بن احمد بن ابی سہل السرخسی ]] کی مبسوط ہوگی، اس کی کئی شروحات لکھی گئیں جیسے [[خواہرزادہ|شیخ الاسلام بکر المعروف خواہر زادہ]] نے شرح لکھی جسے [[مبسوط کبیر]] کہا جاتا ہے اس کے علاوہ [[شمس الائمہ حلوانی]] نے بھی شرح لکھی۔
(الاصل فی الفروع): کے نام سے نسخہ [[ترکی]] کے شہر [[استنبول]] میں موجود ہے، دوسرا نسخہ [[جامع ازہر]] میں بھی موجود ہے لیکن ناقص ہے۔ استنبول والے نسخہ کی چھ جلدیں ہیں جن میں سے چار جلدیں دائرہ معارف العثمانیہ حیدرآباد سے شائع ہو چکی ہیں جو کتاب المعاقل پر ختم ہوتی ہیں۔
|