"الیاس عشقی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 36:
 
== حالات زندگی ==
الیاس عشقی [[25 دسمبر]]،[[1922ء]] کو [[جے پور]]، [[برطانوی ہندوستان]] میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام محمد الیاس خان تھا۔ <ref name="پاکستان کرونیکل">ص 981، ''پاکستان کرونیکل''، عقیل عباس جعفری، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء</ref><ref name="bio-bibliography.com">[http://bio-bibliography.com/authors/view/5509 ڈاکٹر الیاس عشقی،''سوانح و تصانیف ویب''، پاکستان]</ref>۔انہوں۔ انہوں [[1982ء]] میں [[سندھ یونیورسٹی]] سے [[1982ء]] میں [[غلام مصطفیٰ خان|ڈاکٹر غلام مصطفیٰ خان]] کی نگرانی میں ''اُردو شاعری پر مغرب کے اثرات'' پر مقالہ لکھ کر ''پی ایچ ڈی'' کی ڈگری حاصل کی۔ الیاس عشقی طویل عرصے تک [[ریڈیو پاکستان]] سے وابستہ رہے اور کنٹرولر آف پروگرامز کے عہدے سے ریٹائر ہوئے۔ <ref name="پاکستان کرونیکل"/>
 
== ادبی خدمات ==
الیاس عشقی اردو اور فارسی زبانوں میں شاعری کرتے تھے۔ ان کی تصانیف میں ''شعر آشوب'' (فارسی شاعری)، ''دوہا ہزاری''، ''گنبدِ بے در'' (غزلیں)، سندھی شاعری کے تراجم پر مشتمل ''موج موج مہران'' اور [[شاہ عبداللطیف بھٹائی]] کی شاعری پر تحقیقی و تنقیدی کتاب ''آوازِ لطیف'' شائع ہوچکی ہیں۔ <ref name="پاکستان کرونیکل"/>
 
== اعزازات ==
 
[[حکومت پاکستان]] نے الیاس عشقی کی ادبی و فنی خدمات کے اعتراف میں [[2000ء]] کو ستارہ امتیاز سے نوازا۔ <ref name="پاکستان کرونیکل"/>
 
== تصانیف ==
سطر 53:
 
== وفات ==
ڈاکٹر الیاس عشقی 12 جنوری، 2007ء کو سعودی عرب میں انتقال کر گئے اور حیدرآباد، سندھ کے علاقے لطیف آباد نمبر 9 کے میر فضل ٹاؤن قبرستان میں سپرِ خاک ہوئے۔ <ref name="پاکستان کرونیکل"/><ref name="bio-bibliography.com"/>
 
== حوالہ جات ==