"بیت صیدا کا نابینا" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م (خودکار درستی+ترتیب (9.7))
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
[[فائل:Healing of the Blind Man by Jesus Christ.jpg|تصغیر|300px|یسوع کا بیت صیدا میں ایک اندھے کو بینائی دینا، مصور Carl Bloch]]
ایک دفعہ [[یسوع مسیح]] [[بیت صیدا]] پہنچے تو چند آدمی آپ کے پاس ایک اندھے کو لاکر درخواست کرنے لگے کہ آپ اسے بصارتِ چشم عطا فرمائیں۔ آپ اندھے کا ہاتھ پکڑ کر اسے گاؤں سے باہر لے گئے۔ پھر اپنی تھوک میں مٹی گیلی کر کے اس کی آنکھوں پر لگائی اور ہاتھ اس پر رکھ کر پوچھا "کیا تو کچھ دیکھتا ہے؟" اس آدمی نے نظر اٹھا کر کہا "میں آدمیوں کو دیکھتا ہوں کیونکہ وہ مجھے چلتے ہوئے ایسے دکھائی دیتے ہیں جیسے درخت۔" آپ نے ایک مرتبہ پھر اس کی آنکھوں پرہاتھپ رہاتھ رکھے اور اس کی بصارت  بحال ہوگئیہو گئی یہاں تک کہ سب چیزیں صاف نظر آنے لگیں۔ آپ نے رخصت کرتے وقت اسے تاکید کی کہ "اس گاؤں کے اندر قدم بھی نہ رکھنا۔"<ref>انجیل شریف بہ مطابق مرقس باب 8 آیت 22 تا 26</ref>
 
== حوالہ جات ==