"بیت لحم" کے نسخوں کے درمیان فرق

3 بائٹ کا ازالہ ،  4 سال پہلے
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
}}
 
'''بیت لحم''' (Bethlehem) لفظی معنی گوشت کا گھر۔ [[فلسطین]] کی ایک بستی کا نام جو حضرت [[مسیح]] کی جائے پیدائش ہے۔ یہ گاؤں فصیل کے اندر سفید پتھروں سے تعمیر کیا گیا ہے اور یروشلم کے [[قدیم شہر (یروشلم)|قدیم شہر]] سے 5 میل(8کلومیٹر) جنوب کو واقع ہے۔ اس جگہ حضرت [[یسوع مسیح]] کی روایتی جائے پیدائش کے اوپر [[صلیب]] کی شکل کا ایک گرجا بنا ہوا ہے۔ جس کے نیچے ایک تہہتہ خانہ ہے۔ یہی گاؤں ،گاؤں، ایک روایت کے بموجب، [[داؤد]] کی جائے پیدائش اور مسکن تھا۔ بستی کے رہنے والے عام طور پر مسیحی ہیں۔ جن کی گزراوقات زائرین کی آمد پر ہے۔ یہ بستی سلطنت [[اردن]] میں شامل تھا۔ جون 1967ء کی جنگ میں اس پر [[اسرائیل]] نے قبضہ کر لیا۔
{{زمرہ کومنز|Bethlehem}}