"ام البنین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 22:
|مكانته =
}}
'''ام البنین''' فاطمہ بنت حزام بن خالد بن جعفر بن ربيعہ بن الوحيد بن عامر بن كعب بن كلاب <ref>الطبقات الكبرى المؤلف: أبو عبد الله محمد بن سعد المعروف بابن سعد ،ناشر: دار الكتب العلميہ- بيروت</ref>[[علی ابن ابی طالب|حضرت علی]] کرم اللہ وجہہ کی اہلیہ جو [[فاطمۃ الزھراء|حضرت فاطمہ]] کی وفات کے بعد آپ کے [[نکاح]] میں آئیں۔ '''ام البنین''' کے چار فرزند [[عباس بن علی]] وعثمان وعبداللہ وجعفر تھے جن میں حضرت عباس لشکر حسینی کے علمدار تھے اور سبھی [[سانحۂ کربلا|واقعۂ کربلا]] میں 10 [[محرم]] [[61ھ]] کو [[شہید]] ہوئے۔ <ref>الإكمال في رفع الارتياب عن المؤتلف والمختلف في الأسماء والكنى والأنساب المؤلف: سعد الملك، أبو نصر علي بن هبۃالله بن جعفر بن ماكولا، ناشر: دار الكتب العلميہ، بيروت، لبنان</ref><ref>الكتاب : البدايہ والنهايہ تأليف: عماد الدين أبو الفداء اسماعيل بن عمر بن كثير القرشي الدمشقي، الناشر:ہجر للطباعہ والنشر، الجيزۃ</ref>
 
== مزید دیکھیے ==