"کیفیت حیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5:
کیفیت حیات کا مطالعہ کی اہمیت زندگی کے ہر شعبہ میں مستند ہے مگر خاص طور پر [[طب]] و صحت اور ایسے شعبہ جات ہیں کہ جس میں اس علم کے براہ راست نفاذ سے نہ صرف یہ کہ شفاخانوں کی حالت اور طبی سہولیات کی فراہمی کی حالت بہتر بنائی جاسکتی ہے ہلکہ یہ انداز بھی لگایا جاسکتا ہے کہ جو رقم ان اداروں کو مہیا کی جارہی ہے کافی ہے کہ نہیں ؟ اسکا استعمال کن کن مقامات پر کیا جاۓ کہ مریضوں کی کیفیت حیات کو بہتر بنایا جاسکے؟
==کیفیت حیات کی پیمائش==
اگر شعبہ صحت میں ، کیفیت حیات کی پیمائش کی بات کی جاۓ تو اسکو درج ذیل دو اقسام کے پمانے استعمال کرکے ناپا جاتا ہے<br>
#1- [[سال حیات بمطابق کیفیت|سال حیات بمطابق کیفیت (quality adjusted life years)]]
: اس سے مراد ایسا تخمینہ ہے کہ جو یہ بتاتا ہے کہ کسی [[طب]]ی معالجے یا [[آلے]] یا [[اختراع]] کے استعمال سے زندگی میں کتنے سال کا اضافہ ہوگا۔ اسکی قیمت ظاہر ہے کہ 1 سے 0 تک ہوتی ہے۔
#2- [[سال حیات بمطابق عجز|سال حیات بمطابق عجز (disability adjusted life years)]]
: اس سے مراد کسی بھی [[مرض]] یا بیماری سے پیدا ہونے والی تمام تر تکلیف و بار کی ہوتی ہے۔ یعنی یہ [[عجز|عجز یا معذوری]] سے ضائع ہوجانے والے سالوں اور قبل از وقت موت سے ضا‏ئع ہوجانے والے سالوں کا مجموعہ ہوتا ہے۔