"امارت برقہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 32:
[[فائل:Flag of King Idris I.svg|تصغیر|ادریس اول کا شاہی پرچم۔ یہ '''امارت برقہ''' کا پرچم ایک تاج کے اضافے ساتھ ہے]]
 
'''امارت برقہ''' (Emirate of Cyrenaica) اس وقت وجود میں آئی جب [[محمد ادریس سنوسی]] نے 1 مارچ 1949ء کو ایک آزاد امارت کا اعلان کیا جسے [[برطانیہ]] کی حمایت حاصل تھی۔ <ref name=jm>{{citebook|url=http://books.google.com/books?id=Zu5GpDby9H0C&dq|title=Encyclopedia of the Stateless Nations: S-Z|publisher=Greenwood Publishing Group|year=2002|first=James|last=Minahan|isbn=978-0-313-32384-3|page=1659}}</ref>
[[محمد ادریس سنوسی]] نے [[بنغازی]] میں ایک 'نیشنل کانفرنس' میں خود کو امارت برقہ کے امیر ہونے کا اعلان کیا۔ <ref name=rs>{{citebook|url=http://books.google.com/books?id=ODfRbCkr9TAC&dq|title=A modern history of the Islamic world|publisher=I.B.Tauris|year=2002|first=Reinhard|last=Schulze|isbn=978-1-86064-822-9|page=135}}</ref>
[[لیبیا]] نے [[برطانیہ]] سے آزادی کا اعلان 24 دسمبر 1951 کو کیا اور 27 دسمبر کو امیر ادریس نے بطور بادشاہ تخت نشینی کا اعلان کیا۔ <ref>{{citebook|url=http://books.google.com/books?id=cRUkAAAAMAAJ&q|title=The executive in African governments|publisher=Heinemann|year=1974|first=Bereket H.|last=Selassie|isbn=978-0-435-83100-4|page=94}}</ref>
 
امارت برقہ کا سیاہ پرچم پر سفید ستارہ اور ہلال علامت 1947ء میں امیر ادریس کی طرف سے منظور شدہ تھا۔ یہی پرچم ایک سرخ اور سبز رنگ کی پٹی کے ساتھ 1951 [[لیبیا]] کے پرچم کی بنیاد بنا۔
 
[[محمد ادریس سنوسی|ادریس اول]] نے لیبیا کے بادشاہ کے طور پر امارت برقہ کا پرچم اوپری حصے میں ایک سفید تاج کے ساتھ اپنے ذاتی شاہی پرچم کے طور پر استعمال میں رکھا۔ <ref>Barraclough, ''Flags of The World'' (1965), p. 215.</ref>
 
== حوالہ جات ==