"امام دین گجراتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:پنجابی شعراء بجانب زمرہ:پنجابی شعرا
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 39:
امام دین گجراتی کے کلام کو اردو اور پنجابی شاعری میں ایک منفرد مقام حاصل ہے۔ ابتدا میں وہ پنجابی شاعری کرتے رہے مگر بعد ازاں اپنے قریبی دوست اور شاعر و صحافی راحت ملک کے بڑے بھائی ملک عبد الرحمان خادم کے اصرار پر وہ اردو میں بھی شعر کہنے لگے۔ چونکہ وہ اردو زبان پر ملکہ نہیں رکھتے تھے لہٰذا انہوں نے اپنی شاعری کے لیے اردو اور پنجابی زبان کی آمیزش سے اپنا الگ انداز ایجاد کر لیا جو اس وقت بھی کافی مقبول ہوا اور آج بھی بے انتہا مقبول ہے حتیٰ کہ آج بہت سے شاعر استاد امام دین گجراتی کا انداز اپنا کر کافی شہرت حاصل کرچکے ہیں۔
 
ان کے مجموعہ ہائے کلام میں '''بانگ دہل، بانگ رحیل''' اور '''صور اسرافیل''' کے نام سے اشاعت پزیر ہوئے۔ اس کے علاوہ انہوں نے ایک کتاب '''شاعری کا پرنسپل''' بھی مرتب کی تھی۔ <ref name="پاکستان کرونیکل"/>
 
== تصانیف ==
سطر 48:
 
== وفات ==
امام دین گجراتی 22 فروری، 1954ء کو گجرات، پاکستان میں وفات پاگئے۔ <ref name="bio-bibliography.com"/><ref name="پاکستان کرونیکل"/>
 
== حوالہ جات ==