"حمل (طب)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: اضافہ سانچہ ناوبکس {{جنسی اخلاقیات}}
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
[[File:Anatomia uteri humani gravidi V00001 00000002.tif|thumb|[[William Hunter]], ''Anatomia uteri humani gravidi tabulis illustrata'', 1774]]
* مزید دیکھیے[[حمل (ضد ابہام)]]۔
'''حمل''' کا لفظ [[اردو]] اور [[طب]] دونوں میں متعدد معنوں میں آنے کے ساتھ اپنے نزدیک ترین مفہوم میں [[ماں]] کے [[پیٹ]] میں [[جنین|جنین (embryo)]] یا [[حمیل|حمیل (fetus)]] کی موجودگی کے لیے استعمال ہوتا ہے؛ یعنی [[رحم|رحمِ مادر (uterus)]] میں ایک یا ایک سے زائد بچوں کا ہونا حمل (pregnancy) کہلاتا ہے۔ جبکہ اردو میں موجود اس [[عربی]] لفظ کے لغوی معنی متنوع ہیں جن میں ؛ وزن ،وزن، وزن (لے جانا یا منتقل کرنا) اور اٹھانا وغیرہ شامل ہیں اور اپنے اسی وزن اٹھانے کے بنیادی مفہوم کی وجہ سے یہ لفظ ،لفظ، ماں کا بچے (بچوں) کی پیدائش سے قبل ان کے وزن یا بوجھ کو اٹھانے یا برداشت کرنے (حمل کرنے یعنی ت + حمل = تحمل کرنے) کی تشبیہ کی وجہ سے ماں کے پیٹ میں بچے کے ہونے کے [[فعلیات|فعلیاتی (physiological)]] مظہر{{زیر}} [[قدرت]] کے لیے مستعمل ہوا ہے۔
 
==مزید دیکھیے==