"ڈیوٹیریئم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏مزید دیکھیے: درستی املا
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
{{مرکزی}}
 
ڈیوٹیریم (Deuterium) ایک [[فارغہ|گیس]] ہے جو [[آبساز|ہائیڈروجن]] (Hydrogen) کا ہم جاء ([[ہمجاء|isotope]]) ہوتی ہے۔ عام ہائیڈروجن کے [[جوہر|ایٹم]] کے مرکزے (nucleus) میں صرف ایک [[اولیہ (جوہر)|پروٹون]] ہوتا ہے اور کوئی [[تعدیلہ|نیوٹرون]] نہیں ہوتا۔ اسکےاس کے برعکس ڈیوٹیریم کے ایٹم کے مرکزے میں ایک پروٹون کے ساتھ ایک نیوٹرون بھی ہوتا ہے۔<br />
سمندر کے پانی میں ڈیوٹیریم کا تناسب تعداد کے لحاظ سے ہائیڈروجن کے مقابلے میں 6420 گنا کم ہے۔ یعنی ہائیڈروجن کی مقدار %99.98 ہوتی ہے اور ڈیوٹیریم کی %0.0156۔ عام سادہ پانی میں اگر ہائیڈروجن کے دس لاکھ ایٹم ہوں تو ڈیوٹیریم کے صرف 156 ایٹم ہونگے۔
 
سطر 11:
[[Image:Ivy Mike Sausage device.jpg|left|thumb|300px|20 فٹ اونچا دنیا کا پہلا ہائیڈروجن بم جس میں 100 کلوگرام مائع ڈیوٹیریئم استعمال کی گئی تھی۔ بم کے ساتھ کچھ دوسری مشینیں بھی منسلک ہیں]]
 
==مزید دیکھیے==* [[ایٹمی ماڈل کا ارتقا]]* [[ٹرائیٹیئم]]* [[لیتھیئم]]
*[[ایٹمی ماڈل کا ارتقا]]
*[[ٹرائیٹیئم]]
*[[لیتھیئم]]
 
[[زمرہ:عناصر]]