"زینون" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
||
سطر 65:
ایٹمی بجلی گھر میں [[یورینیئم]] 235 کے ٹوٹنے سے 6.1 فیصد [[آیوڈین]] 135 بنتی ہے جس کی [[نصف حیات]] 6.6گھنٹے ہوتی ہے۔ اس [[آیوڈین]] کے تنزل (decay) کے نتیجے میں زینون 135 بنتی ہے جس کی ہاف لائف 9.1 گھنٹے ہوتی ہے۔ اس سے نسبتاً پائیدار [[سیزیئم]] 135 اور پھر انتہائی پائیدار [[بیریئم]] 135 بنتے ہیں۔
زینون 135 کا نیوٹرون جذب کرنے کا [[کراس سیکشن]] انتہائی زیادہ ہے یعنی 2,600,000 barns۔
<ref>[http://ww.c-n-t-a.com/srs50_files/049roggenkamp.pdf]</ref>
== مزید دیکھیے ==
|