"ہائیڈروجن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
{{Infobox hydrogen}}
 
'''ہائیڈروجن''' یا '''آبزا''' (Hydrogen) ایک [[غیرفلزی|غیرفلزی یا غیردھاتی]] کیمیائی [[کیمیائی عنصر|عنصر]] ہے جو [[ظرفیت|یک ظرفی (univalent)]] خصوصیات کا حامل ہے اور بے رنگ و بے بو ہوتا ہے۔ یہ سب سے سادہ اور سب سے ہلکا کیمیائی عنصر ہے، ہائڈروجن کا مطلب یونانی قواعد کی رو سے (ہائڈرو = پانی اور جن = بنانا) پانی بنانے والا ہوتا ہے ،ہے، یعنی آبساز۔اسہائیڈروجن۔ اس کا ایٹمی نمبر 1 ہوتا ہے۔
* [[اردو]] = آبزا (بمعنی پانی بنانے والا)
* [[انگریزی]] = ہائڈروجن (بمعنی پانی بنانے والا)
سطر 9:
|colspan=2-align: center| Balmer series
|-
!کس مدار سے الیکٹرون کی واپسی !! طول موج λ (nm)
in air
|- style="text-align: center"
|تیسرے سے دوسرےمیںدوسرے میں || 656.3
|- style="text-align: center"
|چوتھے سے دوسرےمیںدوسرے میں || 486.1
|- style="text-align: center"
|پانچویں سے دوسرےمیںدوسرے میں || 434.0
|- style="text-align: center"
|چھٹے سے دوسرےمیںدوسرے میں || 410.2
|- style="text-align: center"
|ساتویں سے دوسرےمیںدوسرے میں || 397.0
|- style="text-align: center"
|<math>\infty</math> || 364.6
سطر 27:
 
[[ملف:iso.JPG|frame|10px|ہائیڈروجن]]
ہائیڈروجن ایک کیمیائی [[عنصر]] ہے جو کمرے کے درجہ حرارت پر [[گیس]] کی شکل میں موجود ہوتا ہے۔ہائیڈروجنہے۔ ہائیڈروجن گیس کی نہ کوئی بو، نہ کوئی [[ذائقہ]] اور نہ ہی کوئی [[رنگ]] ہوتا ہے۔ یہ بہت زیادہ [[آتش گیر]] گیس ہے۔ جب ہائیڈروجن گیس ہوا میں جلتی ہے تو پانی بناتی ہے۔ فرانسیسی [[کیمیادان]] '''Antoine Lavoisier''' نے ہائیڈروجن گیس کو یہ نام یونانی لفظ سے دیا تھا جس کا مطلب ہے "پانی بنانے والا"۔ ہائیڈروجن [[کائنات]] کا سب سے چھوٹا [[ایٹم]] ہے جس میں صرف ایک [[الیکڑان]] اور ایک [[پروٹان]] ہوتے ہیں جبکہ کوئی [[نیوٹرون]] نہیں ہوتا۔ اس کے تین [[ہمجاء|ہم جا]] ہوتے ہیں۔
[[ملف:Emission spectrum-H.svg|757px|thumb|none|جب گرم ہائیڈروجن ٹھنڈی ہو رہی ہوتی ہے تو اس میں سے چار مخصوص رنگوں کی روشنیاں خارج ہوتی ہیں۔اسکے علاوہ [[الٹرا وائیلٹ]] اور [[انفراریڈ]] شعاعیں بھی نکلتی ہیں مگر وہ نظر نہیں آتیں۔]]