"بوزون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
[[ذراتی طبیعیات]] یا پارٹیکل فزکس میں '''بوسون''' (Boson) ، [[صحیح عدد|صحیح عددی]] [[غزل (ضدابہام)|غزل]] (spin) رکھنے والے [[بنیادی ذرہ|بنیادی ذرات]] کو کہا جاتا ہے۔ انکا نام بنگال کے طبیعیات داں[[ست یندرا ناتھ بوس]] (Satyendra Nath Bose) کی نسبت سے دیا گیا ہے۔ اکثر بوسون ذرات [[حالت پیوند|مخلوط ذرات]] (composite paticles) ہوتے ہیں مگر ان میں چار بوسونے (جنکو [[مقیاسی بوسون|مقیاسی بوسونے]] کہا جاتا ہے) کامل یا یک ساختی ہوتے ہیں (یعنی زیریں ذرات پر مشتمل نہیں ہوتے) اور [[بنیادی ذرہ|بنیادی ذرات]] کے زمرے میں آتے ہیں۔ {{ر}} <ref>Sakurai, J.J. (1994). Modern Quantum Mechanics (Revised Edition), pp 361-363. Addison-Wesley Publishing Company</ref> {{ڑ}}
 
== مزید دیکھیے ==