"رائبو مرکزی ترشہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏مزید دیکھیے: درستی املا
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
[[ملف:RNADNA.PNG|thumb|left|275px|آر این اے اور [[ڈی این اے]] کے [[سالمہ|سالمات]] میں بنیادی فرق؛ آر این اے کا سالمہ ،سالمہ، یک طاقین (ایک پٹی یا بازو والا) جبکہ ڈی این اے کا سالمہ ،سالمہ، ذوطاقین (دو بازو والا) ہوتا ہے۔ اسکےاس کے علاوہ آر این کے سالمے میں تھایامین کی جگہ یوراسل کا قاعدہ ہوتا ہے (سرخ ابجد) ، مزید یہ کہ آر این اے میں ڈی آکسی رائبوز کے بجاۓبجائے رائبوز شکر پائی جاتی ہے]]
رائبو مرکزی ترشہ (Ribo Nucleic Acid) ، [[مرکز]]ی [[ترشہ]] کی ایک شکل ہے جو چھوٹی اور بنیادی [[موحود|موحود (monomer)]] اکائیوں سے مل کر بننے والے ایک سالمۂ کبیر (macromolecule) یعنی بڑے [[سالمہ]] کی صورت میں [[خلیہ|خلیات]] کے اندر پایا جاتا ہے۔ موحود ،موحود، واحد سے بنا ہوا لفظ ہے جس کی تفصیل کے لیے اسکااس کا صفحہ مخصوص ہے۔ {{ٹ}} [[ڈی این اے]] {{ن}} کی طرح آر این اے بھی ،بھی، ایک [[مکثورہ|مکثورہ (polymer)]] جو بنیادی سالمات جنکو {{ٹ}} [[مرکزی ثالثہ|مرکزی ثالثہ (nucleotide)]] {{ن}} کہاجاتا ہے سے ملکر بنتا ہے۔ DNA اور RNA میں اہم ترین فرق یہ ہوتا ہے کہ آر این اے میں [[ڈی آکسی رائبوز]] (ایک شکر) کی جگہ [[رائبوز]] اور قاعدہ [[تھایامن]] کی جگہ [[یوراسل]] پائی جاتی ہے۔
== آر این اے اور ڈی این اے میں فرق ==
آر این اے اور ڈی این اے دونوں ہی [[مرکزی ترشہ|مرکزی ترشوں]] کی اقسام ہیں۔ آر این اے کو یوں کہ لیں کہ یہ [[خلیہ]] کے مرکزے میں ڈی این اے کے [[ذو طاقین|ذو طاقین (double stranded)]] سالمہ کے [[یک طاقین|یک طاقین (single stranded)]] سالمے میں تقسیم ہونے سے بنتا ہے۔
* آر این اے میں پائی جانے والی شکر ،شکر، رائبوز میں ایک OH گروہ زیادہ ہوتا ہے جبکے ڈی این اے میں میں اسکیاس کی جگہ صرف H ہوتا ہے اسی لیے اس کو ڈی آکسی رائبوز کہا جاتا ہے (رائبوز [[سالمہ|سالمات]] کی شکلی وضاحت کے لیے دیکھۓ ،دیکھئے، [[ڈی این اے|DNA]])
* ایک اور فرق یہ کہ DNA میں تھایامین (T) کی جگہ ایک اور قاعدہ بنام یوراسل (U) پایا جاتا ہے (دیکھیےشکلدیکھیے ،شکل، لون احمر)۔
* آر این اے کا سالمہ ،سالمہ، یک طاقین (ایک بازو والا) جبکہ ڈی این اے کا سالمہ ذوطاقین (دو بازو والا) ہوتا ہے۔ * ==مزید دیکھیے==
*
 
==مزید دیکھیے==
* [[فینولک ایکسٹریکشن]]