"شعلہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 74:
 
==تکسیدی شعلہ (oxidizing flame)==
اگر کسی دھات کو ایسے شعلے پر گرم کیا جائے جس میں آکسیجن کی فراوانی ہو تو دھات آکسائیڈ میں تبدیل ہوسکتی ہے۔ [[سنار]] ایسے شعلے سے سونے کو پگھلا کر صاف کرتے ہیں، کیونکہ [[تانبا]]، [[چاندی]]، [[زنک]] اور [[سیسہ]] وغیرہ آکسائیڈ بننے کے بعد پگھلے ہوئے سونے پر بالائی کی طرح تیرتے ہیں اور بآسانی الگ کئےکیے جا سکتے ہیں، جبکہ سونا اتنی جلدی آکسائیڈ نہیں بنتا۔
 
[[سولڈرنگ]] اور [[ویلڈنگ]] کے لیے یہ شعلہ مناسب نہیں ہے، کیونکہ لوہے کے آکسائیڈ بننے کی وجہ سے جوڑ لگانا مشکل ہو جاتا ہے۔<br />
سطر 101:
* [[عمل تخفیف]]
* [[سونا]]
* [[ملر کا طریقہ]]* [[فلیم ٹیسٹ]]
*[[فلیم ٹیسٹ]]
* [[بلیک باڈی ریڈی ایشن]]