"بگ بینگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 6:
آسانی کی خاطر یہاں یہ درج کیا جانا ضروری ہے کہ، انفجار کے معنی دھماکے کے ہیں اور عظیم انتہائی بڑے کے معنوں میں استعمال ہوا ہے گويا عام الفاظ میں ہم اس کو، بڑا دھماکا یا ذبردست دھماکا کہہ سکتے ہیں۔
 
انفجار عظیم کا یہ نظریہ ،نظریہ، [[قانونِ ہبل]] کے تحت دور بعید کہکشاؤں کے [[سرخ تغییر]] (Red Shift) سے وابستہ ہے۔ جب اس سرخ تغییر کو [[اصول کائنات]] (Cosmological Principle) کے ساتھ دیکھا اور پرکھا جائے تو یہ بات سامنے آتی ہے کہ فضاء یا اسپیس، عمومی اضافیت کے [[فریڈ مان ماڈل]] کے تحت وسیع ہو رہی ہے یا پھیل رہی ہے۔
 
از روئے قرائن اگر گمان و قیاس کے گھوڑوں کو سائنسی حساب کتاب کے ساتھ ماضی کی جانب دوڑایا جائے تو ابتک کی معلومات کے مطابق یہ مشاہدے میں آتا ہے کہ یہ کائنات ایک ایسے مقام سے پھیلنا شروع ہوئی ہے کہ جب اس کا تمام کا تمام مادہ اور توانائی ایک انتہائی کثیف اور گرم مقام پر مرکوز تھا۔
 
مگر اس کثیف اور گرم نقطے سے پہلے کیا تھا؟ اس پر تمام طبعییات دان متفق نہیں ہیں، اگرچہ یہ ہے کہ [[عمومی اضافیت]] ، کشش ثقل کی وحدانیت کی پیشگوئی کرتی ہے (دیکھیے شکل)۔ (اس بحث پر انتہائی چیدہ اور اہم تفکرات کو جاننے کے لیے [[تولد کائنات]] (Cosmogony) دیکھیے)
 
انفجارعظیم کی اصطلاح؛ وقت کے اس نقطہ کے حوالے سے کہ جب کائنات کے قابل مشاہدہ پھیلاؤ کی ابتدا ہوئی ---- <font face="arial">(10<sup>9</sup> × 13.7) سال قبل (%0.2 ±) </font> ---- ([[ہبل کا قانون|Hubble's Law / ہبل کا قانون]]) سے لیکر [[مرکزی تالیف|مرکزی تالیف (Nucleosynthesis)]] کے ذریعے ابدی مادے (Primordial Matter) کی نوعیت کی تشریح تک کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔
سطر 50:
* بگ بینگ کے ایک سیکنڈ بعد [[الیکٹرومیگنیٹک]] اور کمزور نیوکلیئر فورس واضح ہونے لگیں اور درجہ حرارت گر کر دس ارب ڈگری سینٹی گریڈ رہ گیا۔
* تین منٹ بعد نیوٹرون اور پروٹون باہم جڑ کر ایٹمی مرکزے (Nucleus) بنانے لگے جس سے [[ڈیوٹیریئم]] اور [[ہیلیئم]] کے مرکزے وجود میں آئے اور آزاد نیوٹرون ختم ہو گئے۔ اب درجہ حرارت گر کر ایک ارب ڈگری سینٹی گریڈ رہ گیا تھا۔
* سات لاکھ سال بعد ایٹمی مرکزے اس قابل ہوئے کہ الیکٹرون سے مل کر ایٹم بنا سکیں۔ ایٹم بننے سے [[فوٹون]] خارج ہوئے اور کائنات پہلی دفعہ شفاف ہو گئی۔ اب درجہ حرارت 3000 ڈگری کیلون ہو چکا تھا۔ <ref>[http://hyperphysics.phy-astr.gsu.edu/hbase/astro/bbang.html HyperPhysics]</ref>
* ابتدا میں بننے والے ستاروں میں لوہا یا دوسرے بھاری [[عنصر|عناصر]] بالکل موجود نہیں تھے۔
* ایک ارب سال بعد [[کہکشاں|کہکشائیں]] (Galaxies) بننے لگیں۔ صرف ہماری کہکشاں میں 200 ارب [[ستارہ|ستارے]] ہیں اور ہمارے نزدیک ترین پڑوسی کہکشاں دس لاکھ [[نوری سال]] کے فاصلے پر ہے۔
* اب ستاروں کی درمیانی جگہ کا درجہ حرارت گر کر منفی 270 ڈگری سینٹی گریڈ ہو چکا ہے یعنی صرف 3 ڈگری کیلون۔ کہکشایئں بن چکی ہیں، ستاروں کی کئی نسلیں گزر چکی ہیں۔ لوہے اور نکل سے بھی زیادہ بھاری ایٹمی مرکزے وجود میں آ چکے ہیں۔ زندگی کی ابتدا ہو چکی ہے۔
* ہمارا نظام شمسی لگ بھگ ساڑھے چار ارب سال پہلے وجود میں آیا تھا۔ ہماری [[زمین]] کی بھی عمر اتنی ہی ہے۔ <ref>[https://en.wikibooks.org/w/index.php?title=Basic_Geology/History&stable=0 wikibooks]</ref>
 
== مزید دیکھیے ==