"ڈائیوڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
ڈائیوڈ (diode) دو سروں (pins) والے ایسے الیکٹرونک آلے (component) کو کہتے ہیں جو مثبت اور منفی دو سروں پر مشتمل ہوتا ہے اس کی یہ خاصیت ہے کہ یہ مثبت سرے سے منفی سرے تک [[کرنٹ]] گزرنے دیتا ہے مگر منفی سرے سے مثبت سرے تک [[کرنٹ]] نہیں گزرنے دیتا ۔دیتا۔ اس طرح ڈائیوڈ بجلی کے ایک check valve کا کام کرتا ہے۔<br />
ڈائیوڈ [[نیم موصل]]وں سے بنے ہوتے ہیں۔ ان میں P اور N قسم کی چیزوں کا ایک جنکشن ہوتا ہے۔ زیادہ تر ڈائیوڈ [[سیلیکون]] [[Silicon]] سے بنے ہوتے ہیں۔ کچھ ڈائیوڈ جرمینیم [[Germanium]] سے بھی بنتے ہیں۔ آج بھی [[ویکیوم ٹیوب]] کے ڈائیوڈ بھاری کرنٹ کے لیے صنعتی استعمال میں آتے ہیں۔
 
[[ملف:Diode-IV-Curve.svg|frame|right| PN جنکشن پر [[وولٹیج]] اور [[کرنٹ]] کا تعلق.تعلق۔]]
 
[[ملف:Diode pinout en fr.svg|thumb|250px| ڈائیوڈ کی علامت اور عام استعمال ہونے والے ڈائیوڈ۔ لکیر [[cathode]] کو ظاہر کرتی ہے۔]]