"فینول" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
'''فینول''' (phenol) کو [[کاربولک ایسڈ]] (carbolic acid) بھی کہتے ہیں۔ اس کا [[مولیکول]] [[بینزین]] سے ملتا جلتا ہے۔ فینول کا مولیکول 6 کاربن کے [[ایٹم]] پر مشتمل ہوتا ہے جو ایک حلقے (ring) کی شکل میں جڑے ہوتے ہیں۔ اسکااس کا فارمولا C<sub>6</sub>H<sub>5</sub>OH ہوتا ہے۔<br />
دنیا میں ہر سال 7 ارب کلو فینول بنائی جاتی ہے۔